روس نے کہا ہے کہ کیف کی جانب سے غیر جانبداری پر مذاکرات پر رضا مندی کے بعد یوکرین کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کے کچھ حصوں پر متفق ہونے کے قریب ہیں، جس کے نتیجے میں دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ کی ایک بڑی جنگ ختم ہونے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس نے کہا ہے کہ کیف کی جانب سے غیر جانبداری پر مذاکرات پر رضا مندی کے بعد یوکرین کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کے کچھ حصوں پر متفق ہونے کے قریب ہیں، جس کے نتیجے میں دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ کی ایک بڑی جنگ ختم ہونے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: اسرائیلی فوج کی جانب سے 3 فلسطینیوں کو پھانسی دے دی گئی جس کی اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے مذمت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس نے امریکی صدر جوبائیڈن سمیت دیگر اہم امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد اعلان کردہ تمام افراد روس میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیف: یوکرین میں ہونے والی مسلسل بمباری کے باعث حکام نے دارالحکومت کیف میں فی الفور کرفیو نافذ کردیا ہے۔ کرفیو فی الوقت آئندہ 36 گھنٹوں کے لیے نافذ کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مقبول میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیر کے تعاون سے ایک نیا سکیورٹی فیچر متعارف کروایا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
يوکرین کے بڑے شہر روسی حملوں کی زد ميں ہيں اور دارالحکومت کيئف کے نواحی قصبات اور ديہات ميں بھرپورجنگ چل رہی ہے۔ دونوں جانب سے بڑی ہلاکتوں کے دعوے کيے جارہے ہيں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں کرکٹ کی بال لگنے پر مشتعل ہندو لڑکوں نے 17 سالہ مسلم نوجوان فیضان منصوری کو تیز دھار چاقو کے وار کر کے قتل کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کولکتہ: بھارت میں جیب کتر کر بٹوا چوری کرنے والی اداکارہ روپا دُتا کو پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مکتہ المکرمہ: سعودی عرب میں کورونا پابندیاں ختم ہونے کے بعد مسجد الحرام میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے سماجی فاصلے کے بغیرنمازادا کی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے حال ہی میں ایک نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سسٹم کے حصوں کا تجربہ کیا ہے اور سنگین نوعیت کی اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔