مشرقی رومانیہ میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 فوجی ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مشرقی رومانیہ میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 فوجی ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے حملے کے بعد یوکرین سے اب تک 10 لاکھ افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف قرارداد منظور کر لی۔ پاکستان نے قرارداد پر غیر جانبدار رہتے ہوئے یوکرین کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے مغربی ممالک کی جانب سے روس پر عائد پابندیوں میں شامل نہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چین پر اس کے اثرات محدود ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یوکرین پر حملے کے ساتویں روز بھی روس کی کارروائیاں جاری ہیں، روس نے جنوبی ساحلی شہر خیرسون پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے، جس کی خیرسون کے میئر نے تردید کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس یوکرین جنگ کے بعد روس کو کئی پابندیوں کا سامنا ہے، اور اب گوگل نے یورپ بھر میں پلے ایپ اسٹور سے روسی میڈیا آر ٹی اور اسپانتک سے منسلک ایپس کو بلاک کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیف: یوکرین کے صدر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ 6 روزہ جنگ میں 6 ہزار روسی مارے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں روسی وزیر خارجہ کی تقریرکے دوران 100 سفارت کار اجلاس کا بائیکاٹ کرگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارت نے یوکرین میں اپنے شہریوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا ہے اور یوکرین پر روسی فوج کے حملے میں بھارتی طالب علم کی ہلاکت بھی ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں روسی جمہوریہ چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف کے قریبی ساتھی جنرل کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔