کینیڈا کے صوبے البرٹا کے ایک گھر میں آتشزدگی سے 4 بچوں اور خواتین سمیت 7 پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔
کینیڈا: گھر میں آتشزدگی سے بچوں سمیت 7 پاکستانی جاں بحق
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کینیڈا کے صوبے البرٹا کے ایک گھر میں آتشزدگی سے 4 بچوں اور خواتین سمیت 7 پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ 56 سالہ عامر خان اور ان کی اہلیہ فلم ساز 47 سالہ کرن راؤ کے درمیان طلاق ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ابوظہبی: اسرائیلی وزیر خارجہ یائیر لپید کے متحدہ عرب امارات کے 2 روزہ دورے پر مسجد اقصیٰ کا انتظام سعودی حکومت کے حوالے کرنے پر بھی بات ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غزہ: اسرائیل کے جبگی طیاروں نے سیز فائر کے بعد تیسری بار غزہ کی پٹی پر شدید بمباری کی جس میں حماس کے اسلحہ ساز کارخانے اور ٹریننگ سینٹر کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والی جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود اسرائیلی طیاروں نے تیسری بار غزہ کی پٹی پر ایک عمارت اور ایک کمپاؤنڈ پر شدید بمباری کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان اور ترکی کو چائلڈ سولجرز پری وینشن ایکٹ (سی ایس پی اے) کی فہرست میں شامل کرلیا، جس کے نتیجے میں فہرست میں شامل ممالک کی فوجی امداد اور امن مشن کے پروگرام میں شرکت پر سخت پابندیاں عائد ہوسکتی ہیں۔ یہ نامزدگی امریکا کی سالانہ محکمہ جاتی ٹریفک ان پرسنز ( ٹی آئی پی) رپورٹ میں شامل ہے جو (انسانی) اسمگلنگ کو روکنے کی کوششوں کے حساب سے ممالک کو مختلف درجہ بندی دیتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: چین کی جانب سے جوہری پروگرام میں توسیع پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق چین شمالی مغربی شہر یومین کے قریب ریگستان میں بیلسٹک میزائل رکھنے کے لیے 100 کے قریب بڑے گودام تیار کررہا ہے جو اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ چین اپنی جوہری صلاحیتوں میں مزید اضافہ کررہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا کی 2 ریاستوں میں غیر معمولی گرمی کی لہر کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100 تک پہنچ گئی۔امریکا کی شمال مغربی ریاستوں اوریگن اور واشنگٹن میں شدید گرمی کی وجہ سے اموات کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا جاری ہے اور امریکا نے 20 سال بعد بگرام ائیربیس افغان حکام کے حوالے کر دی ہے۔ امریکا کے اعلیٰ حکام نے بگرام ائیربیس مکمل طور پر افغان نیشنل سکیورٹی ڈیفنس فورس کے حوالے کر دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیل سے شائع ہونے والے اخبار نے خیال ظاہر کیا ہے کہ پاکستان آہستہ آہستہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی طرف بڑھ رہا ہے مگر پاکستان کے اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نا کرنے کا فیصلہ طالبان کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برلن: افغانستان میں جنگ میں حصہ لینے والے مشن میں شامل زیادہ تر غیر ملکی افواج نا تمام ہونے والی جنگ کے خاتمے لیے ملک کو خانہ جنگی کی نہج پر چھوڑ کرباضابطہ طور پر انخلا سے کئی ماہ قبل ہی خاموشی سے نکل چکی ہیں۔جرمنی اور اٹلی نے بدھ کے روز اپنا مشن ختم کرنے کا اعلان کیا اور پولینڈ کا بھی آخری فوجی اپنے وطن واپس پہنچ گیا اور 20 سال قبل کہ جب پہلا غیر ملکی فوجی وہاں تعینات کیا گیا تھا اس کے بعد سے اب تعیناتیوں کی تعداد کم ترین سطح پر آگئی۔