دنیا بھر میں کورونا کی اومی کرون قسم سونامی کی طرح پھیلنے لگی ہے، ایک ہی دن میں 32 لاکھ 34 ہزار نئے مریض سامنے آ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر میں کورونا کی اومی کرون قسم سونامی کی طرح پھیلنے لگی ہے، ایک ہی دن میں 32 لاکھ 34 ہزار نئے مریض سامنے آ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: طالبان حکومت نے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظور کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سیکیورٹی گشت کے دوران اپنے ہی دو افسران کو ہلاک کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب نے معتمرین کے لیے ویزہ کے حصول کو مزید آسان کرتے ہوئے ڈیجیٹل سہولت فراہم کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنیوا: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی قوتوں نے مالی امداد نہ کی تو افغانستان میں لوگ بھوک و افلاس کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میڈیکل سائنس کی دنیا میں بڑا کارنامہ، دل کی تبدیلی کےلیے انسان کے دل کی ضرورت ختم، امریکا میں ڈاکٹروں نے انسان کو جانورکا دل لگادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت کے مشہور نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ان کی مجرمانہ خاموشی پر تنقید کا نشانہ بنایا، ان کا کہنا تھا کہ کروڑوں مسلمانوں کو ختم کرنے کی کھلے عام دھمکی دی جا رہی ہے اور مودی خاموش ہیں کیوں؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ایک اسکول کے قریب پوپ کارن اسٹال پر دھماکے کے نتیجے میں 9 طالب علم جاں بحق ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشتگرد محمد خراسانی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں مارا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانمار کی عدالت نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 4 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 76 سالہ آنگ سان سوچی کو بغیر لائسنس کے واکی ٹاکیز رکھنے کے الزام میں سزا سنائی ہے۔