
دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا کے دوران 50 لاکھ سے زائد افراد لکھ پتی بن گئے۔ کورونا وبا نے جہاں دنیا بھر کی معیشت کو نقصان پہنچایا وہیں 52 لاکھ افراد آمدنی میں اضافے کے بعد لکھ پتی بن گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا کے دوران 50 لاکھ سے زائد افراد لکھ پتی بن گئے۔ کورونا وبا نے جہاں دنیا بھر کی معیشت کو نقصان پہنچایا وہیں 52 لاکھ افراد آمدنی میں اضافے کے بعد لکھ پتی بن گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مودی سرکار سے مقبوضہ کشمیر کا اسٹیٹس بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما پی چدم برم نے مودی سرکاری سے مقبوضہ کشمیر سے متعلق 5 اگست 2019 کا اقدام واپس لینے اور وادی کا اسٹیٹس بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اینٹی وائرس سافٹ وئیر کے بانی جان میک ایفی(John McAfee) نے اسپین کی جیل میں مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جان میک ایفی کو ٹیکس چھپانے کے الزام میں اکتوبر2020 میں گرفتار کیا گیا تھا اور بارسلونا کی عدالت نے جان میک ایفی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے امریکی فوج کے انخلا کے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔بین الاقوامی سلامتی سے متعلق ماسکو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو کا کہنا تھا کہ اسلام آباد اور تہران کے بغیر افغان گروہوں کو متحد رکھنا ناممکن ہے، افغانستان کے پڑوسی ممالک اور بین الاقوامی تنظیمیں صورتحال پر توجہ دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ترکی نے افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد مزید فوج نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ ترک وزیر دفاع پلوسی آکار نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے فوجی انخلا کے بعد کابل ائرپورٹ کی سیکیورٹی کے لیے مزید فوجی دستے نہیں بھیجیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا میں پاکستان کو نظر انداز کرنا بڑی تباہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ جلد ہی ایک ایسا فیچر متعارف کروائے گا جس کے تحت صارفین واٹس ایپ پر موصول ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر کو اب صرف ایک ہی بار دیکھ سکیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیس بک نےصارفین کو اپنے پلیٹ فارم پر مصروف رکھنے کےلیے پیر21 جون سے پاڈ کاسٹ اور براہ راست آڈیو اسٹریمز کا آغاز کررہا ہے۔ فی الحال یہ فیچر صرف امریکا میں صارفین کےلیے دستیاب ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکا 20 سال پوری طاقت کے ساتھ یہاں رہنے کے باوجود اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا اور ناکام واپس لوٹ رہا ہے۔ افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر کھل کر اپنے تحفظات اور خدشات کا اظہار کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کوویکس پروگرام کے تحت وافر مقدار میں ویکسی نیشن فراہم نہ کیے جانے کے سبب غریب ملکوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی کمی کا سامنا ہے۔