
امریکا آئندہ 20 دن میں افغانستان کی بگرام ایئربیس افغان فورسز کے حوالے کرنا شروع کر دے گا۔ جس کی تصدیق امریکی عہدے دار نے کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا آئندہ 20 دن میں افغانستان کی بگرام ایئربیس افغان فورسز کے حوالے کرنا شروع کر دے گا۔ جس کی تصدیق امریکی عہدے دار نے کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا میں 1921 کی نسل کشی کے 100 سال مکمل ہونے پر صدر بائیڈن ٹُلسا جا پہنچے۔ جوبائیڈن نے گرین وُڈ کلچرل سینٹر کا دورہ بھی کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جدہ: سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے گیارہ سو قیدیوں کی واپسی میں 2 سے 3 ماہ مزید لگ سکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بغلان: افغانستان میں پولیس ہیڈکوارٹرز کے باہر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے بغلان میں طالبان کے پولیس ہیڈکوارٹر کے باہر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد حملہ آور پولیس ہیڈکوارٹر میں گھس گئے تاہم سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران علاقے کو کلئیر قرار دیدیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی اقسام کے ناموں کے لیے یونانی حروف کا اعلان کردیا۔ عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی برطانوی قسم کوایلفا اور جنوبی افریقی قسم کوبیِٹا کا نام دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو: جاپان میں خربوزوں کی جوڑی 38 لاکھ روپے میں نیلام ہوئی۔جاپان میں ہر سال تیار ہونے والی نئی فصل کے پہلے پھلوں کی نیلامی کی جاتی ہے جو عام طور پر بہت مہنگے فروخت ہوتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت میں رواں مالی سال میں جی ڈی پی 40 سال کی کم ترین سطح آنے پر ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری کا طوفان آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیامے: نائیجریا میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اسلامی بورڈنگ اسکول پر دھاوا بول دیا اور 100 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے ساتھ لے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جھوٹی خبریں اور معلومات پھیلانے والے اکاؤنٹس، پیجز اور گروپس کو’آن لائن شرمندہ‘ کیا جائے گا۔ پوسٹ ڈیلیٹ نہیں ہوں گی بلکہ تمام صارفین کو ان کے جھوٹے ہونے کا پیغام دیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے اپنی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے جوڑوں کو 3 بچوں کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا، چین میں شرح پیدائش میں کمی کے بعد یہ اعلان سامنے آیا ہے۔