افغانستان، امریکی سفارتکاروں کے انخلا کا فیصلہ، طالبان کا خیرمقدم

| وقتِ اشاعت :  


 افغانستان میں سلامتی کی کشیدہ صورت حال کے باعث امریکی وزارت خارجہ نے کابل کے امریکی سفارت خانے کے اہلکاروں کے انخلا کا فیصلہ کیا ہے، ایک بیان کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق ان تمام امریکی سفارت کاروں پر ہو گا، جو اپنے فرائض دیگر مقامات سے بھی انجام دے سکتے ہوں۔



طالبان کا افغان رہنماؤں کو خط، براہ راست بات چیت کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


طالبان نے افغان رہنماؤں کو بھیجے خط میں براہ راست بات چیت کا مطالبہ کیا ہے، ترجمان مفاہمتی کونسل کا کہنا ہے طالبان قومی سطح پر اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں، ان کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے۔



طالبان امن میں دلچسپی نہیں رکھتے، افغان این ڈی ایس چیف

| وقتِ اشاعت :  


افغان این ڈی ایس چیف احمد زئی سراج کا کہنا ہے طالبان امن میں دلچسپی نہیں رکھتے، دوحا معاہدے کے بعد طالبان کی کارروائیوں میں 24فیصد اضافہ ہوا، رہا کئے گئے بہت سے طالبان قیدی دوبارہ جنگ میں شامل ہوگئے، اب مزید طالبان قیدیوں کی رہائی کی کوئی وجہ نہیں بنتی۔