17 کروڑ سے زائد انٹرنیٹ ایڈریسز فروخت ہونے کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


لندن: امریکی محکمہ دفاع نے نجی کمپنی کو 17 کروڑ سے زائد انٹرنیٹ ایڈریسز فروخت کر دیے۔ امریکی محکمہ دفاع کی نجی کمپنی کے ساتھ ڈیل کی مالیت 4 ارب ڈالر سے زائد بنتی ہے۔ مشکوک کمپنی کے ساتھ ڈیل ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے تھوڑی دیر پہلے ہوئی تھی۔



وزیر خارجہ کی متحدہ عرب امارات کی مدد سے ‘خفیہ پاک بھارت’ مذاکرات کی تردید

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کسی بھی طرح کے ‘امن مذاکرات’ میں مصروف نہیں اور متحدہ عرب امارات کسی بھی طرح سے سہولت کار کا کردار ادا نہیں کررہا۔