
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے منعقدہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے منعقدہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
22 مارچ کی رات روس کے دارلحکومت ماسکو میں ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی ہے جبکہ 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جنوبی اور وسط ایشیا کے امور کے لیے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکا ایران-پاکستان (آئی پی) گیس پائپ لائن منصوبے کو روکنے کے مقصد پر کام کر رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر وہ دوبارہ صدر منتخب نہ ہوئے تو ملک میں خون کی ندیاں بہہ جائیں گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روس کی فوج کی جانب سے یوکرین کے علاقے میں میزائل حملے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 73 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فلسطین کے نامور فٹبالر محمد برکت اسرائیل کی جانب سے ان کے گھر پر کی جانے والی بمباری میں شہید ہوگئے۔ ماہ صیام میں بھی اسرائیل کی فلسطینیوں پر جارحیت ختم نہ ہوئی، اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر مسلسل حملے کیے جارہے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی فٹبالر محمد برکت غزہ… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارت اور 4 یورپی ممالک کے درمیان بڑے تجارتی معاہدے پر دستخط کردیے گئے، 100 ارب ڈالر کا یہ معاہدہ بھارت، سوئٹزر لینڈ، ناروے، لکٹنسٹائن اور آئس لینڈ کے درمیان طے پایا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انھوں نے ہلکے پھلکے انداز میں خود پر عمر رسیدہ ہونے کے طنز کا جواب دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے الشفا اسپتال میں غذائی قلت سے مزید 3 بچےچل بسے، غذائی قلت سے اب تک 23 فلسطینی بچے جان سے جاچکے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جرمنی میں ایک بوڑھےشخص نے کورونا سے بچاؤ ویکسین 2 یا 4 بار نہیں بلکہ حیران کن طور پر 200 سے زائد بار لگواکر سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔