
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز رہائشی اور کمرشل 6 منزلہ عمارت میں پیش آیا جہاں عمارت کی ایک منزل میں قائم ریسٹورینٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز رہائشی اور کمرشل 6 منزلہ عمارت میں پیش آیا جہاں عمارت کی ایک منزل میں قائم ریسٹورینٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عالمی خبر رساں ادارے کےمطابق روسی صدر ولادیمیر پوتن نے پارلیمنٹ سے اپنے سالانہ خطاب میں کہا کہ روس کسی کو بھی اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو:روس نے منگل کے روز یکم مارچ سے پیٹرول کی برآمدات پر چھ ماہ کی پابندی کا حکم دیا تاکہ صارفین اور کسانوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کے درمیان قیمتیں مستحکم رہیں اور ریفائنریوں میں مرمت کا کام کروایا جا سکے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہوگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ سینئر سیاست سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ آئندہ نسلوں کو گھپ اندھیروں سے نکالنے کیلئے کوہ سلمان سے جیونی تک علمی مزاحمت کا آغاز کرکے والدین اپنے بچوں کو اسکولوں میں داخل کرائیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دی ہیگ: اقوام متحدہ کی عالمی عدالتِ انصاف میں فلسطین پر 1967 سے اسرائیلی قبضے سے متعلق سماعت کا آغاز ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج سے لڑائی میں 1500 یوکرینی اہلکار مارے گئے ہیں، ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل جنرل موردویو چوف کی قیادت میں ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان نے کینیڈا اور برطانیہ کے ہم منصبوں سے ملاقات کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی جو صدر ولادیمیر پوتن پر کڑی تنقید کے باعث سزا کاٹ رہے تھے آج جیل میں پُر اسرار طور پر انتقال کرگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جیل سروس نے بتایا کہ الیکسی ناوالنی جیل میں اپنی بیرک سے سیر کے لیے نکلے تھے اور بے ہوش ہوگئے… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یوکرین کی مسلح افواج نے روسی بحریہ کے سب سے بڑے جنگی جہاز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے (بی بی سی ) کی ایک رپورٹ کے یوکرینی افواج اور امور دفاع کی خفیہ ایجنسی نے بحیرہ اسود میں روسی بحریہ کے سب سے بڑے جہاز سیزر کونیکوف کو تباہ کر دیا ہے۔
یوکرین کی وزارت دفاع کی جاری کردہ فوٹیج میں روسی بحری جہاز کو ڈرون حملے سے نشانہ بناتے دکھایا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ میگورا (v5) ڈرونز کے ذریعے کریمیا کے الپوکا نامی سول آبادی کے قریب یوکرین کی سمندری حدود میں موجود بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
یہ بھی پڑھیں
یوکرین کے گاؤں پر روسی حملے سے 2 ماہ کا بچہ ہلاک، 2 خواتین زخمی
یوکرین کا روس کے زیر قبضہ علاقے کی بیکری پر حملہ، 28 افراد ہلاک
میگورا (v5) کے مینوفیکچرر کا کہنا ہے کہ ان کے ڈرونز سطح سمندر سے بالکل اوپر 42 ناٹیکل میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتے ہیں۔
اس سے قبل بھی یوکرین کی جانب سے کریمیا میں روس کے بحیرہ اسود کے بحری بیڑے کو بارہا نشانہ بنایا جا چکا ہے تاہم روس کی جانب سے ابھی تک اپنے بحری جہاز کے تباہ ہونے کی تصدیق نہیں کی گئی۔