
سعودی عرب کی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار تمام فوجی ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار تمام فوجی ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تفصیلات کے مطابق امریکی ایوان میں امداد کے حق میں صرف 49 اور مخالفت میں 51 ووٹ پڑے۔ریپبلکنز نے میکسیکو سرحد پرتارکین وطن کی آمدورفت کنٹرول کرنے کا مطالبہ کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فلپائن کے صوبے اینٹیک میں مسافربس بریک فیل ہونے کے بعدتوازن کھو بیٹھی اور حادثے کا شکار ہوگئی ۔تیس میٹر گہری کھائی میں گرنے والی بس میں درجنوں افراد سوار تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں پیش آیا، تربیتی طیارے نے حیدرآباد کی ائیر فورس اکیڈمی سے معمول کی تربیتی اڑان بھری تھی اور دوران پرواز طیارے کو فضا میں ہی حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ٹرینر اور زیر تربیت پائلٹ ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین کیخلاف جنگ میں بڑھتی ہوئی اموات کے بعد روسی خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ آٹھ یا اس سے زیادہ بچے پیدا کریں اور بڑے خاندانوں کو ’معمول‘ بنائیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹائمز آف اسرائیل کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ اور لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں پر کھل کر بات کرتے ہوئے اپنے عزائم اور پالیسیاں بیان کیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے جس کے دوران وہ ان علاقوں میں بھی گئے جہاں 7 اکتوبر کو حماس نے آپریشن طوفان الاقصیٰ کیا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے برکس اجلاس میں غزہ کی صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ’سنجیدہ‘ امن مذاکرات کیے جائیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ نے اسلامی ممالک پر زور دیا ہے کہ اسلامی ممالک اسرائیل کو توانائی اور دیگر اشیا کی برآمدات بند کردیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس(سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک کی جانب سے یہودی مخالف پوسٹ کی حمایت کی وائٹ ہاؤس نے شدید مذمت کی ہے اور والٹ ڈزنی سمیت اہم کمپنیوں نے ایکس کو اشتہارات دینے پر پابندی عائد کردی ہے۔