وائٹ ہاؤس کا اسرائیل پر حماس کے راکٹ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ صدر بائیڈن کو یروشلم اور غزہ کے واقعات سے باخبر رکھا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وائٹ ہاؤس کا اسرائیل پر حماس کے راکٹ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ صدر بائیڈن کو یروشلم اور غزہ کے واقعات سے باخبر رکھا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےغزہ پر حملوں کی شدت میں مزید اضافے کی دھمکی دے دی ہے۔ نیتن یاہو نے اپنے دفتر سے جاری ہونے والے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ’اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے خلاف سینکڑوں حملے کیے ہیں، اور ہم اپنے حملوں کی شدت میں مزید اضافہ کریں گے۔ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ ہم انہیں(حماس) اس طریقے سے ہٹ کریں گے جس کی انہیں توقع بھی نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی فوج نے ہلمند میں فوجی بیس افغان فوج کے حوالے کر دی۔امریکی وزارت دفاع پنٹاگون کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا جاری ہے اور کام 12 فیصد مکمل ہو گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل کے جنوبی ضلع میں ساحلی شہرعسقلان کو رکٹ حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں قائم ایرانی قونصلیٹ نے گزشتہ روزپاکستانی علاقے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے نذر آباد میںکسی بھی ڈرون حملے کی تردید کرتے ہوئے اپنے بیان میں ایرانی قونصلیٹ نے کہا کہ ا سطرح کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے ،بیاں میںمزید کہا کہ شائع خبربردار ممالک کے تعلقات میںرخنہ ڈالنے کی کوشش ہے، ایران اورپاکستان دوبردار اسلامی ممالک ہیں اورانکے درمیان سیکورٹی اورتجارت سمیت بھائی چارے کا رشتہ ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید الفطر جمعرات کو ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر جاری مظالم کی مذمت کرتے ہوئے عالمی رہنماؤں سے فوری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس میں اسکول میں فائرنگ سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صومالیہ کے دارالحکومت میں ایک پولیس اسٹیشن پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا جس کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔