مسجد حرام اور مسجد نبوی سمارٹ روبوٹ آب زمزم کی بوتلیں تقسیم کریں گے۔افتتاحی تقریب میں امام کعبہ عبدالرحمن السدیس کی شرکت کی۔ انہوں نے تمام انسانیت کی خدمت کے سلسلے میں جدید سائنس کی رسائی اور ڈیجیٹل ترقی کو سراہا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسجد حرام اور مسجد نبوی سمارٹ روبوٹ آب زمزم کی بوتلیں تقسیم کریں گے۔افتتاحی تقریب میں امام کعبہ عبدالرحمن السدیس کی شرکت کی۔ انہوں نے تمام انسانیت کی خدمت کے سلسلے میں جدید سائنس کی رسائی اور ڈیجیٹل ترقی کو سراہا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برازیلیا:برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کو ماسک کے بغیر موٹر سائیکل کی ایک ریلی اور اس کی اختتامی تقریب میں شرکت پر 90 یورو جرمانہ عائد کیا گیا۔ برازیل کے صدر جیئر بولسونارو اپنے بیٹے ایڈوآرڈو اور ایک وزیر تارسیسیو گومیز کے ساتھ موٹر سائیکل ریلی میں شریک تھے جہاں ہزاروں کی تعداد میں شائقین بھی موجود تھے تاہم اس دوران تینوں نے کورونا ایس او پیز کی سنگین خلاف ورزیاں کیں۔ صدر نے ماسک بھی نہیں لگایا ہوا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض افواج نے فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران ضلع سوپور میں فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا، قابض فوج نے نامعلوم افراد کے حملے میں ہلاک پولیس اہلکاروں کی موت کا بدلہ لینے کے لیے انتقاماً مختلف علاقوں میں فائرنگ کرکے ان افراد کو شہید کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 64 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ 38 لاکھ 10 ہزار افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16 کروڑ 3 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ 29 ہزار سے زائد ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شام کے شمالی شہرعفرین میں حملوں میں 13 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے۔ شمالی شہر پر دو حملے کیے گئے۔ پہلے حملے میں عفرین کے اقامتی علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے اور دوسرے حملے میں ایک اسپتال پر گولے داغے گئے۔ حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سعودی خبر رساں ادارے عرب نیوز کا بتانا ہےکہ سعودی وزارت حج کے فیصلے کے مطابق صرف سعودی شہری اور ملک میں مقیم افراد ہی رواں سال حج کرسکیں گے اور اس طرح حج کی خواہش رکھنے والے دیگر ممالک کے شہریوں کو رواں برس حج کے لیے آنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اپنے پیش رو ڈونلڈ ٹرمپ کی نسبت کم اضطرابی ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: روس نے پڑوسی ممالک پر نظر رکھنے کے لیے ایران کو سیٹیلائٹ سسٹم دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ممبئی: بھارت میں کورونا وائرس کے باعث ایک دن مین ریکارڈ 6148 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے امریکی سینٹ میں منظورہ شدہ بل کو مسترد کر دیا، کہا کہ بل چین کے معاشی اور فوجی عزائم کے خلاف ہے۔