ایرانی قائد کا ایٹم بم کے استعمال کو حرام قرار دینے کا فیصلہ حتمی ہے، تہران

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: ایران کے جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ”ایٹم بم کو حرام قرار دینے کیلیے ایرانی قائد کا فتویٰ ایران کا آخری فیصلہ ہے۔یہ بات علی اکبر صالحی نے منگل کے روز امریکی پی بی ایس نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔



مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنر جی مبینہ حملے میں زخمی ہوگئیں

| وقتِ اشاعت :  


بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ممتا بنرجی ریاستی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نندی گرام میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے آئی تھیں۔



امریکا نے ایرانی پاسداران انقلاب کے دو عہدیداروں پر پابندی لگادی

| وقتِ اشاعت :  


امریکا نے ایرانی پاسداران انقلاب کے دو عہدیداروں پر پابندی عائد کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکا نے ایرانی پاسداران انقلاب کے دو عہدیداروں پر ایرانی سیاسی قیدیوں اور احتجاجی مظاہرین سے متعلق انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے پابندی عائد کی ہے۔



چابہار بندرگاہ خطے کے ممالک کو ملانیوالی شاہراہ ہے، بھارت

| وقتِ اشاعت :  


تہران: اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات بھارت کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور بھارت کے تعاون سے چابہار بندرگاہ، شمال مغربی راہداری کے راستے بحیرہ کیسپین کے مشرق اور مغرب میں آس پاس کے ممالک کو ملانے والی شاہراہ ہوگی اور اس علاقے کے ممالک کی ترقی کی توقع کی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق، آج بروز پیر کو چابہار پورٹ کی ترقی کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔