لڑائی کے دوران مرغے نے اپنے ہی مالک کی جان لے لی

| وقتِ اشاعت :  


تلنگانہ: بھارت میں لڑائی کے دوران مالک اپنے ہی مرغے کے وار سے مارا گیا۔ جنوبی بھارت میں ریاست تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں مرغوں کی غیر قانونی لڑائی سے قبل یہ حادثہ پیش آیا۔ مرغے کا مالک لڑائی کے لیے اس کے پنچوں کے ساتھ تیز دار چاقو باندھ کر لایا تھا۔



اقوام متحدہ فوجی بغاوت کیخلاف ہر ممکن ایکشن لے، سفیر میانمار

| وقتِ اشاعت :  


جنیوا: میانمار کے اقوام متحدہ میں سفیر کیو مو تون نے اپنے ملک میں فوجی بغاوت کے خلاف آواز اُٹھاتے ہوئے اپیل کی کہ فوج کے غیر قانونی اقدام کیخلاف کسی بھی طرح کے وسائل کا استعمال کیا جائے گا۔



جمال خاشقجی کے قتل کے آپریشن کی سعودی ولی عہد نے منظوری دی، امریکی رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: جو بائیڈن انتظامیہ سعودی نژاد امریکی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر سعودی عرب کے شہریوں کو نشانہ بناتے ہوئے پابندی عائد کرنے کا اعلان کرے گی تاہم یہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر پابندیاں عائد نہیں کرے گی۔