ایکواڈور: گزشتہ ہفتے ایکویڈور کے ایک اسپورٹس چینل پر براہِ راست نشریات کے دوران صحافی کو ایک ڈکیت نے کیمرے کے سامنے لوٹ لیا اور رفوچکر ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایکواڈور: گزشتہ ہفتے ایکویڈور کے ایک اسپورٹس چینل پر براہِ راست نشریات کے دوران صحافی کو ایک ڈکیت نے کیمرے کے سامنے لوٹ لیا اور رفوچکر ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امریکا اور طالبان کے درمیان دوحہ معاہدے پرعملدرآمد میں تعطل پیدا ہونے کے بعد روس نے بھی افغانستان میں قیام امن کیلیے کوششیں شروع کردی ہیں، روسی صدر پوتن کے نمائندہ خصوصی ضمیرکابلوف کا حالیہ دورہ اسلام آباد اسی سلسلے کی کڑی تھا،روس اسی ماہ کے آخر تک ماسکو میں علاقائی ممالک کا اجلاس بلا کر افغانستان میں قیام امن کیلیے کوئی مشترکہ میکنزم تیار کرنا چاہتا ہے،پاکستان کو بھی اس اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے جو پاکستان نے قبول کرلی ہے۔ اجلاس میں مدعو کیے گئے باقی ممالک میں امریکا ،چین اور ایران بھی شامل ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: پاکستان نے امریکا پر زور دیا ہے کہ جنوبی ایشیائی خطے میں امن و استحکام لانے کے لیے بھارت کو اسلام آباد کے ساتھ رابطوں پر آمادہ کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت کے سب سے مشہور ادبی میلے جے پور لٹریچر فیسٹیول میں پچھلے 6 برسوں میں پہلی مرتبہ پاکستانی مصنفین کو بھی مدعو کیا گیا ہے تاہم کورونا وبا کے باعث یہ فیسٹیول اس مرتبہ آن لائن منعقد کیا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کی حکومت نے خواتین کو فوج میں بھرتی ہونے کی اجازت دے دی ہے، اس بات کی تصدیق سعودی وزارتِ دفاع نے کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کل پشاور کا دورہ کریں گے جہاں وہ پارٹی امور پر مشاورت کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی ائیر لائن کا جہاز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، دوران پرواز جہاز کے انجن میں آگ لگ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: شادی سے انکار پر لڑکی کو چلتی ٹرین کے آگے دھکا دے دیا گیا۔بھارتی شہر ممبئی میں 21 سالہ لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے کا انتہائی دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے۔ جس میں شادی سے انکار کرنے پر لڑکی کو چلتی ٹرین کے سامنے دھکا دیا گیا۔ جس سے لڑکی بری طرح سے زخمی ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کویتی حکومت کی جانب سے غیر ملکی مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔