میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج پر سیکیورٹی فو رسز نے کریک ڈاؤن کر دیا، شیلنگ اور فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج پر سیکیورٹی فو رسز نے کریک ڈاؤن کر دیا، شیلنگ اور فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بٹ کوائن کی قیمت نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ کر نیا ریکارڈ بنا لیا جس کے بعد ایک بٹ کوائن کی قیمت 90 لاکھ روپے کی قریب پہنچ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رنگون: میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور اب بدھ بھکشوؤں کے ساتھ ساتھ ملک کی اقلیتی برادری بھی اسیر حکمراں آنگ سان سوچی کی رہائی اور جمہوریت کی بحالی کے لیے میدانِ عمل میں نکل آئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں مختلف مقامات پر تین کاروں کو دھماکوں سے اُڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی فیڈرل جج نے اعلیٰ سطح کے امریکی حکام کے لیے لابنگ کرنے اور غیر ملکی ایجنٹ کی حیثیت سے اپنے کام کو چھپانے کے لیے جعل سازی کے الزام میں پاکستانی نژاد امریکی نژاد سرمایہ کار کو 12 سال قید کی سزا سنائی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے امریکا اور یورپ اتحاد کی واپسی کا اعلان کیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا نے ایران جوہری معاہدے میں دوبارہ شمولیت پر رضامندی ظاہر کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملکہ ہو یاشہزادہ لیکن قانون سب کے لیے ایک جیسا کے تحت برطانیہ کے ٹریفک وارڈن نے قانون کی بالادستی کی مثال قائم کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیرکابلو نے ملاقات کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چینی فوج نے پہلی مرتبہ وادی گلوان میں بھارتی فوج کے ساتھ گزشتہ برس جون میں ہونے والی جھڑپ کے نتیجے میں اپنے 4 فوجی ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔