برطانیہ میں پولیس نے مشتبہ اغواء کار کو پکڑنے کے لیے طیارے کو اڑان بھرنے سے رکوا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ میں پولیس نے مشتبہ اغواء کار کو پکڑنے کے لیے طیارے کو اڑان بھرنے سے رکوا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے دارالحکومت میں ہونے پُر تشدد احتجاج میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار پر ہونے والی مواخذے کی کارروائی سے بری کردیا، یہ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ایک سال کے عرصے میں مواخذے کی دوسری کارروائی تھی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے امریکی صدر جوبائیڈن کے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے جس کے تحت حوثی باغیوں کی تحریک کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا درجہ 16 فروری کو ختم ہوجائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ترجمان کو خاتون صحافی کو دھمکانے پر معطل کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان صوبے کنڑ میں دھماکے کے نتیجے میں پولیس کمانڈر سمیت 5 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چینائی: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جو بائیڈن اپنی مدت ختم ہونے سے پہلے بدنام زمانہ گوانتا نامو بے جیل بند کرنے کے خواہشمند ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ: عراق میں کرد جنگجوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران جھڑپ میں ترکی کے 3 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی پارلیمنٹ کی انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ کمیٹی نے پاکستان میں ترقیاتی کاموں کے لیے برطانوی امداد کے خرچ کی دوبارہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن ایڈمنسٹریشن نے کہا ہے کہ چین نے برطانیہ کی جانب سے چینی سرکاری ٹی وی کا لائسنس منسوخ کرنے کے ایک ہفتے بعد بی بی سی ورلڈ نیوز کی نشریات روک دی ہیں۔ چین کے نئے سال کے موقع پر جاری ایک بیان میں انتظامیہ نے کہا کہ ایک تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ چین سے متعلق بی بی سی ورلڈ نیوز کی رپورٹس قواعد کی ‘سنگین خلاف ورزی’ کے زمرے میں آتی ہیں، جس میں چین کے قومی مفاد اور قومی اتحاد کو نقصان پہنچانے سے متعلق خبریں بھی شامل ہیں۔