افغانستان اور پاکستان کے درمیان سیز فائر کا خیرمقدم کرتے ہیں,روسی وزارت خارجہ 

| وقتِ اشاعت :  


غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا ذاخارووا نے کہا کہ مذاکرات اورسیاسی وسفارتی طریقوں سےاختلافات ختم کرناپاکستان اورافغانستان کی اہم کوشش ہے، دونوں دوست ممالک کی امن برقرار رکھنے کا عزم اہم ہے۔



اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ میں ضم ہونا چاہتا ہے تو اسے فلسطینیوں کو ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہوں گے: جیرڈ کشنر

| وقتِ اشاعت :  


غزہ جنگ بندی میں کردار ادا کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ میں ضم ہونا چاہتا ہے تو اسے فلسطینیوں کو ترقی اور کامیابی کے مواقع فراہم کرنا ہوں گے۔



اسرائیل نے غزہ میں امداد کا داخلہ روک دیا

| وقتِ اشاعت :  


غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ میں امداد کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حکومت نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں امداد کے داخلے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ پابندی حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف… Read more »