ادلب: شام میں اتحادی افواج کی بمباری کی زد میں اسکول کی عمارت بھی آگئی جس کے نتیجے میں طلبا اور اساتذہ سمیت 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔
شامی فوج کی اسکول پر بمباری میں اساتذہ اور بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ادلب: شام میں اتحادی افواج کی بمباری کی زد میں اسکول کی عمارت بھی آگئی جس کے نتیجے میں طلبا اور اساتذہ سمیت 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سنگا پور: کورونا وائرس سے متاثرہ جوڑے کو غلط بیانی پر7ہزار ڈالر کا جرمانہ اور 6ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت کے شہر دہلی کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا اوروزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے فوج طلب کرنے کی درخواست کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایرانی نائب وزیر صحت ایرج ہررچی خود بھی کروناوائرس کا شکار ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ: سیاسی بحران کے شکار ليبيا ميں حکومت مخالف مسلح باغی گروہ سے جھڑپ کے دوران ترک فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ قم میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
احمد آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت کے دوران پہلے ہی خطاب میں پاکستان کی تعریف کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صنعا: یمن میں حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے لڑاکا جیٹ طیارے کو مار گرایا ہے جس میں موجود دونوں پائلٹس لاپتہ ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ صرف 5 ممالک کے پاس ویٹو پاور ہونا دنیا میں عدم مساوات کی مثال ہے جبکہ کشمیر سمیت ہر جگہ بنیادی انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس اگر افریقا میں پھیلا تو ایک کروڑ ہلاکتیں ہوسکتی ہیں۔