امریکہ اور روس کا طالبان کے اسلامی امارات افغانستان کو قبول کرنے سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکا اور روس نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ساتھ کام کرنے پر اتفاق کیا ہے کہ عالمی برادری ’اسلامی اماراتِ افغانستان‘ کی بحالی کی حمایت یا اسے قبول نہ کرے۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ امریکا اور روس ’ایک سیاسی عمل اور مفاہمت کے بعد افغان اسلامی حکومت میں بین الافغان بات چیت میں متعین ہونے والے اپنے ممکنہ کردار‘ کے حوالے سے طالبان کے عزم کو سراہتے ہیں۔



اشرف غنی: نومنتخب افغان صدر تقریب کی حلف برداری کے دوران دھماکوں کی آواز

| وقتِ اشاعت :  


افغانستان کے دارالحکومت کابل کے صدارتی محل میں نومنتخب صدر اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں دھماکوں کی آواز سنی گئی جس کی وجہ سے نومنتخب افغان صدر نے کچھ دیر کے لیے اپنی تقریر روک دی۔



سعودی عرب میں کورونا کے نئے کیسز پر قطیف میں لاک ڈاؤن، تعلیمی ادارے بند

| وقتِ اشاعت :  


سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی کے پیش نظر مشرقی علاقے قطیف کو بند کردیا اور حفاظتی اقدامات کے تحت 9 ممالک کو فضائی اور بحری سفر معطل جبکہ اسکول اور یونیورسٹیاں بند کردیں۔