قطر نے بھی کوروناوائرس کے پیش منظر پاکستان سمیت غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی لگادی۔
قطر نے غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی لگادی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قطر نے بھی کوروناوائرس کے پیش منظر پاکستان سمیت غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی لگادی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بغداد: عراق میں امریکا اور اتحادی افواج کے زیر استعمال التاجی فوجی اڈے پر ایک ہفتے میں تیسری بار راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 7 ہزار سے تجاوز کرگئیں جب کہ متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 77 ہزار سے زائد ہوگئی تاہم 67 ہزار افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برلن: کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے قریب پہنچنے والی جرمنی کی دوا ساز کمپنی کے سائنس دانوں کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے خریدنے کی کوشش پر امریکا اور جرمنی کے درمیان تناؤ پیدا ہوگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے سپریم لیڈر کو تعینات کرنے والے علما برادری کے رکن نئے کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے جس کے بعد ایران میں سابق سرکاری عہدیداران سمیت موجودہ رہنماؤں کی ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین کے شہر ووہان سے دسمبر 2019 میں شروع ہونے والا نیا کووڈ 19 (کورونا وائرس) 15 مارچ کی شام تک دنیا کے تقریبا 156 ممالک تک پھیل چکا تھا اور اس نے دنیا بھر میں ایک لاکھ 56 ہزار 400 سے زائد افراد متاثر کرلیے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: ترجمان پینٹاگون نے کہا ہے کہ گزشتہ روز عراق میں التاجی فوجی اڈے پر راکٹ حملے کے نتیجے میں 3 اتحادی اور 2 عراقی فوجی زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جوہانس برگ: براعظم افریقا میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا مزید چار ممالک میں متاثرین کی تصدیق ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان حکومت نے طالبان قیدیوں کی رہائی ملتوی کر دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ کرونا وائرس کے حوالے سے ایرانی قوم سے جھوٹ بول رہے ہیں۔