آج افغانستان کے لیے تاریخی دن ہے، صدر اشرف غنی

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ آج افغانستان کے لیے ایک تاریخی دن ہے اور آج ہونے والے افغان امن معاہدے سے 19 سالہ طویل اور تباہ کن جنگ کا ہمیشہ ہمیشہ کیلیے خاتمہ ہو جائے گا جس کے لیے پاکستان سمیت دیگر دوست ممالک کا شکر گزار ہوں۔