وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا مل کر تجارت کریں تو آئی ایم ایف کو خیر باد کہا جاسکتا ہے۔ ہمیں مختلف شعبوں میں باہمی تعاون مضبوط بناناہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا مل کر تجارت کریں تو آئی ایم ایف کو خیر باد کہا جاسکتا ہے۔ ہمیں مختلف شعبوں میں باہمی تعاون مضبوط بناناہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ یہ ایک اور ثبوت ہے کہ اسرائیلی حکومت دوسرے ممالک کی خود مختاری کی کوئی پرواہ نہیں کرتی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ کا محاصرہ جاری رکھا ہوا ہے، کسی کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قطر کے دارالحکومت دوحا پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد امریکا اور عرب ممالک کے دباؤ نے فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث نیتن یاہو کو غزہ امن منصوبے پر لچک دکھانے پر مجبور کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حماس کی جانب سے زیادہ تر مثبت ردعمل کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس امن کے لیے تیار ہے، تل ابیب غزہ پر فوری بمباری روک دے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران نے ہفتے کے روز اسرائیل سے رابطہ رکھنے والے 7 مجرموں کو سزائے موت دے دی، ان کو چند سال پہلے سیکیورٹی اہلکاروں اور ایک مذہبی عالم کے قتل کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر کے بمباری روکنے کے بعد سے اب تک مزید 7 فلسطینی اسرائیلی توپ خانے کی گولا باری اور دیگر حملوں میں جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کیے جانے کے بعد اب کولمبیا کے صدر نے گزشتہ روز غزہ جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کے بعد اسرائیل کے باقی ماندہ سفارتکاروں کو بھی ملک بدر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں مکمل امن قائم کرنا ایک ’’حیرت انگیز کامیابی‘‘ ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں،پابندیاں ایرانی بیلسٹک میزائل اورجنگی طیاروں کےپروگرامز سے منسلک نیٹ ورکس پر عائد کی گئیں۔