اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران جوہری پروگرام کو آگے بڑھائے گا، ایران ایک سال میں ایک سے زائد نیوکلیئر بم بناسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران جوہری پروگرام کو آگے بڑھائے گا، ایران ایک سال میں ایک سے زائد نیوکلیئر بم بناسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا نے ایران کے بینکنگ نیٹ ورک پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔
ایران کے بینکنگ نیٹ ورک پر عائد مزید پابندیوں کے تحت متحدہ عرب امارات ، ترکیہ، چین اور ہانگ کانگ کی کچھ کمپنیاں بلیک لسٹ کردی گئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
یمنی حوثیوں نے ایک اور تجارتی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں جہاز مکمل طور پر سمندر میں ڈوب گیا۔ حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ بحری جہاز اسرائیلی بندرگاہ ایلات کی جانب جا رہا تھا، اور اس پر بیلسٹک اور کروز میزائل داغے گئے جن سے جہاز کو شدید نقصان پہنچا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 120 ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے طالبان سے انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کی پاسداری کرنے اور دہشت گردی کے خلاف اور انسانی بحران کے خاتمے کے لئے فیصلہ کن اقدامات کے مطالبات پر مبنی قرار داد کی بھاری اکثریت سے منظوری دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران کہا کہ وہ فلسطین میں دو ریاستی حل کو مسترد کرتے ہیں، کیونکہ ایک آزاد فلسطینی ریاست “اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم” بن سکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایران جنگ ختم ہوگئی ہے، امید ہے ایران پر ایک اور حملے کی نوبت نہیں آئے گی، ایران کے ساتھ مذاکرات کا شیڈول بنایا ہے، درست وقت پر ایران سے پابندیاں ہٹائیں گے ۔
دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خواہش کا بھی دعویٰ کیا اور کہا کہ حماس غزہ میں جنگ بندی کرنا چاہتی ہے ۔
اس دوران امریکی صدر نے 2 ریاستی حل کے سوال پر جواب دیا کہ ’ میں نہیں جانتا نیتن یاہو سے پوچھیں، اس پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے مخالفت کردی ‘۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امدادی مرکز کے قریب شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، غزہ کی ایمرجنسی سروسز کا کہنا ہے کہ رفح کے شمال میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے مزید 40 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
دوسری جانب غزہ شہر میں ایک کلینک پر اسرائیلی فضائی حملے نے تباہی مچا دی، جہاں بے گھر فلسطینی پناہ لیے ہوئے تھے، اس حملے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔
ایک عینی شاہد اور بے گھر فلسطینی خاتون ام وسیم نے بتایا کہ ’میرے بہنوئی زخمی ہو گئے ہیں، اور ان کا بیٹا شہید ہو گیا ہے، میری بہن اور بھانجی آئی سی یو میں ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے سرکاری میڈیا ’پریس ٹی وی‘ نے رپورٹ کیا کہ برازیل میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ ہماری جوہری تنصیبات پر امریکی-اسرائیلی حملے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے (این پی ٹی) اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی صریح خلاف ورزی ہیں، جس نے 2015 میں ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کی اتفاق رائے سے توثیق کی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یہ بات ایک ایسے عہدیدار نے بتائی، جسے ان مذاکرات پر بریفنگ دی گئی تھی اور یہ بیجنگ کے اس دعوے کے برعکس ہے کہ وہ اس تنازع میں غیر جانبدار ہے۔
یہ بات بدھ کو برسلز میں یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کاجا کالاس کے ساتھ 4 گھنٹے طویل ملاقات کے دوران سامنے آئی جس کے بارے میں اس عہدیدار نے کہا کہ یہ سخت مگر باوقار تبادلہ خیال پر مشتمل تھی، جس میں سائبر سیکیورٹی، نایاب معدنیات، تجارتی عدم توازن، تائیوان اور مشرق وسطیٰ جیسے موضوعات شامل تھے۔