لندن: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ ان کے آف شورکمپنیوں میں کوئی شیئر نہیں اور وہ اپنے اثاثوں کی تفصیلات پہلے ہی بتا چکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ ان کے آف شورکمپنیوں میں کوئی شیئر نہیں اور وہ اپنے اثاثوں کی تفصیلات پہلے ہی بتا چکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دستی بم حادثاتی طور پر پھٹنے سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس کے جنوبی علاقے اسٹاوروپول کے ایک گاؤں میں 3 خود کش دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: امریکی سیکریٹری دفاع ایشٹن کارٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان امریکا کے دوست اور شراکت دار ہیں اور اس کی نظر میں پاک۔ہند میں کوئی تفریق نہیں ہے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
حب: کراچی سے شاہ نورانی جانے والی زائرین کی بس کو دریجی کے قریب الٹ گئی تین افراد جاں بحق اور 30سے زائد زخمی ہوگئے زخمیوں میں خواتین اور بچوں کی تعداد زیادہ تھیں جن میں پانچ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
حب: حب کے علاقے زہری اسٹریٹ میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا پو لیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 50سالہ نذرمحمدولد سعید موقع پرجاں بحق ہو گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بوستان : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سیاست سب سے زیادہ ایمانداری کا کام ہے جب کہ سیاست اس لےئے ضروری ہے کہ سیاست ہی کے ذریعے عوام کے حقوق واختیارات حاصل کےئے جاسکتے ہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام لاپتہ بلوچوں کی بازیابی حکومتی اداروں کے ہاتھوں ،جبری گمشدگیوں ،مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی کے خلاف تین روزہ احتجاجی کیمپ پریس کلب کے سامنے لگا دیا گیا جو 13 اپریل تک جاری رہے گا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچ مسئلہ طاقت اور سروں کی قیمتیں مقرر کرنے سے حل نہیں ہو گا قلات جوہان سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں آپریشن قابل مذمت ہے طاقت کے استعمال سے مسائل حل نہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پنجاب ، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے باعث 3 افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔