
کوئٹہ: شہید نواب اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ نواب بگٹی کی شہادت کو 9سال بیت گئے اور ہر گزرتا سال بلوچستان کے حالات کو مزید خرابی کی جانب لے جارہا ہے ناراض بلوچ رہنماؤں سے مذاکرات حکومتی دعوؤں میں حقیقت کا فقدان ہے بے اختیار اور بے حس لوگوں سے کوئی بات کرنے کو تیار نہیں ہوگا