اسرائیلی فوج کا اصفہان کے صنعتی زون سے عملے کو فوری انخلا کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کچھ دیر پہلے اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے ایک ہنگامی الرٹ جاری کیا، جس میں ایران کے اصفہان خطے کے ایک صنعتی زون میں موجود ’تمام عملے‘ کو ’فوری طور پر انخلا‘ کی ہدایت دی گئی۔



امریکا کے 14 اڈوں پر حملوں میں سیکڑوں امریکی فوجی ہلاک کردیے، ایرانی پاسداران انقلاب کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


ایران کی پاسداران انقلاب  نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے جواب میں خطے میں موجود  امریکا کے 14 اڈوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں سیکڑوں امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔



کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، متعدد ملازمین زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کویت کی سول ایوی ایشن کی جنرل اتھارٹی کے مطابق، ایک ڈرون نے کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد ملازمین ’معمولی زخمی‘ ہوئے ہیں جبکہ مسافر عمارت (پیسنجر ٹرمینل) کو ’محدود مادی نقصان‘ پہنچا ہے۔



سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پاکستان ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم کا ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے  ایران پر اسرائیلی حملے سے علاقائی کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔