چمن ، ایف سی کا سرچ آپریشن ، بارودسے بھری گاڑی پکڑی گئی2دہشتگردگرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے پاک افغان سرحدی شہر چمن میں سیکورٹی فورسز نے بارود سے بھری گاڑی اور تین خودکش جیکٹس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتا رکرلیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق فرنٹیئر کور بلوچستان کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع اطلاع ملنے



قلعہ سیف اللہ میں بچوں کی ہلاکتیں خسرہ نہیں دست و قے سے ہوئیں، رحمت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیرصحت رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ قلعہ سیف اللہ میں پانچ بچوں کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا ہے اور ایڈیشنل سیکرٹری صحت بلوچستان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے کر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے



بلوچستان میں فوجی آپریشن نہیں ہوگا قیام امن کیلئے سیکورٹی کا ازسرنوجائزہ لیاجائیگا، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ میرسرفرازاحمدبگٹی نے بلوچستان میں فوجی آپریشن کے تاثرکومستردکرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت نے تربت واقعہ کوسنجیدگی سے لیتے ہوئے بلوچستان میں قیام امن کویقینی بنانے کیلئے سیکورٹی کے انتظامات کاازسرنوجائزہ لیکر



وفاقی حکومت بلوچستان کیلئے فیڈرل محکموں میں نوکریاں دینے کے وعدے پورے کرے، جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب آرگنائزروسینیٹرڈاکٹرجہانزیب جمالدینی نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کونسل آف کامن انٹرسٹ کے حوالے سے بلوچستان کے ساتھ کئے جانے والے وعدوں کوپوراکرے



پنجگور، ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق7اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ: ضلع پنجگور میں ایف ڈبلیو او کی ایمبولنس گاڑی پر فائرنگ سے ڈارائیور جاں بحق اور سات اہلکار زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بدھ کی رات کو پنجگور کے علاقے سبز آب میں عسکری تعمیراتی ادارے



مچھ جیل میں صولت مرزا سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تفتیش اہم معلومات فراہم کئے جانے کی اطلاعات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صولت مرزا سے تفتیش کیلئے مشترکہ تحقیقا تی ٹیم سینٹرل جیل مچھ پہنچ گئی ، تحقیقاتی ٹیم کے ارکان نے سات گھنٹے سے زائد تک ایم کیو ایم کے سابق رکن سے تفتیش کی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی ڈی آئی جی ٹریفک



تربت ،اعلیٰ سطحی اجلاس میں ڈاکٹر عبدالمالک آئی جی ایف سی اور وزیر داخلہ کی شرکت

| وقتِ اشاعت :  


تربت: آئی جی ایف سی شیر افگن اور صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی تربت پہنچ گئے انہوں نے یہاں ایک اعلی سطحی اجلاس میں بھی شرکت کی جس میں وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک، کمانڈٹ ایف سی سمیت اعلی حکام نے شرکت کی



بی این ایف نے بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں کیخلاف کل شٹرڈاؤن و پہیہ جام کی کال دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے مکران اور مقبوضہ بلوچستان کے دیگر مختلف علاقوں میں فورسز کی جانب سے ہونے والے آپریشن و اس کے نتیجے میں ہونے والی نہتے بلوچ عوام کی شہادتوں و گرفتاریوں کے خلاف 15اپریل بروز بدھ بلوچستان بھر میں پہیہ جام