افغان سرحدی علاقے دالبندین میں ایف سی اور منشیات سمگلرز کے درمیان جھڑپ ایک سمگلرہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے پاک افغان سرحدی علاقے دالبندین میں ایف سی اور منشیات کے سمگلرز کے درمیان جھڑپ میں ایک سمگلر ہلاک ہو گیا ۔ایف سی ترجمان کے مطابق دالبندین کے قریب پاک افغان سرحدی علاقے میں قائم فرنٹیئر کور کی عامری چیک پوسٹ کے قریب ایف سی اہلکاروں اور منشیات کے اسمگلروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا



اقتصادی راہداری کے فوائد سب سے پہلے گوادر کے عوام کو پہنچیں گے، چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری گوادر کے عوام کے تعاون اور شرکت کے بغیر سود مند نہیں ہو سکتی، اقتصادی راہداری کے معاشی فوائد سب سے پہلے گوادر اور یہاں کے عوام کو پہنچیں گے



شہداء مرگاپ کی جدوجہد نے قومی تحریک کو ایندھن فراہم کیا، بی آرپی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ر ی پبلکن پارٹی اور بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے شہداء مرگاپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمانی سیاست کو دوام دینے کیلئے ریاستی آلہ کاروں نے شیر محمد، غلام محمد اور لالا منیر بلوچ کو شہید کیا لیکن ان کی نے سوچ آج بھی زندہ ہے



فریقین میں راضی نامہ مچھ جیل میں 2سگے بھائیوں کی سزائے موت پر عملدرآمد آخری لمحات میں موخر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں فریقین میں راضی نامہ ہونے پر سزائے موت کے دو قیدیوں سگے بھائیوں کی سزا پر عملدرآمد آخری لمحات میں روک دیا گیا۔ مچھ جیل کے سپرنٹنڈنٹ محمد اسحاق زہری کے مطابق سزائے موت کے مجرمان دو سگے بھائی میرواورعلی گل کو جمعرات کی صبح پھانسی دی جانی تھی۔



یمن حملے پر سعودی عرب کو پچھتاناپڑیگا ایران،ایرانی جہاز یمن میں داخل نہیں ہونے دینگے، سعودی عرب

| وقتِ اشاعت :  


تہران: ایران کے رہبر اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے سعودی حکمرانوں کو خطرناک نتائج کی دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے یمن میں مسلمانوں کے خلاف اپنے جنگ کو جاری رکھا یقیناًسعودی حکمران اپنے کئے پر پچھتائیں گی اور زمین پر اپنی ناک رگڑیں گے



ساحل وسائل کا تحفظ اور حق حاکمیت کی جدوجہد کررہے ہیں عوام کا مستقبل محفوظ بنائینگے،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یاسین بلوچ نے کہا ہے کہ قومی حقوق کے حصول ساحل ووسائل کی حفاظت اور اس پر حق حاکمیت کے حصول تک جدوجہد آخری سانس تک جاری رہے گی مشکل حالات میں حکومت کرنے کا مقصد بھی عوام کی خدمت اور بلوچستان کو سیاسی ‘ سماجی معاشی ترقی دلانا تھا



بولان،لہڑی اور سوئی میں ایف سی کا سرچ آپریشن7افراد گرفتار،اسلحہ وگولہ بارودبرآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹےئرکوربلوچستان کا ضلع بولان اور لہڑی کے علاقوں میں سرچ آپریشن،سرچ آپریشن کے دوران 07مشتبہ شرپسند اسلحہ سمیت گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق فرنٹےئرکوربلوچستان نے ضلع بولان کے علاقے کرتہ میں سرچ آپریشن کے دوران05مشتبہ شرپسندوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا