ممبئی / کولمبو: بھارت اور سری لنکا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت اور سری لنکا میں ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہوگئے، سری لنکا میں بارشوں سے 25 افراد ہلاک ہوئے جب کہ لینڈسلائیڈنگ سے 5 افراد زخمی ہوگئے، بھارتی ریاست تامل ناڈو میں 16 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
بھارت اور سری لنکا میں شدید بارشوں سے 41 افراد ہلاک
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :