کابل: افغانستان میں برطانیہ کے سفارت خانے کی گاڑی پر خودکش حملے میں 2 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔
افغانستان میں برطانوی سفارتخانے کی گاڑی پرخودکش حملے میں 2 افراد ہلاک
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں برطانیہ کے سفارت خانے کی گاڑی پر خودکش حملے میں 2 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 سال بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر مالیت کے سکوک بانڈز جاری کردیے ہیں جنھیں یوروسے زیادہ پذیرائی ملی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے بدھ کے روز دعویٰ کیا کہ وہ داعش کی پاکستان میں موجودگی کے دستاویزی شواہد فراہم کرسکتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کھٹمنڈو: پاکستان نے سارک کانفرنس کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان ‘طے شدہ’ ملاقات کا امکان مسترد کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں فائرنگ سے مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ نواز عرفانی جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیشنل بینک نے واجبات کی ادائیگی کے حوالے سے شریف خاندان پر قائم مقدمات ختم کرنے کا خط نیشنل اکاونٹیبیلٹی بیورو (نیب) کو ارسال کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حکومت پی آئی اے ملازمین کی ڈاؤن سائزنگ کا منصوبہ بنارہی ہے تاہم کسی صورت حکومت کو ادارے کی نجکاری کرنے نہیں دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گلگت: انسداد دہشتگردی عدالت نے توہین آمیز پروگرام نشر کرنے پر جیو ٹی وی چینل کے مالک میر شکیل الرحمان سمیت دیگر 4 ملزمان کو 26،26 سال قید اور 13، 13 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ میرے دور میں صرف 9 ڈرون حملے ہوئے اور امریکا کی جانب سے اہم دہشت گرد گروپ کے شواہد دیئے جانے کے بعد صرف ایک ڈرون حملے کی اجازت دی تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال کوئٹہ میں بچوں کی نرسری کے 14میں سے10انکیوبیٹر(Incubator)خراب ہیں جس کے باعث کم وزن اور قبل از وقت پیداہونے والے بچوں کی اموات کا خدشہ ہے۔