
فوجی بغاوت کے بعد میانمار کی سابق رہنما آنگ سان سوچی کو 4 سال کی قید سنا دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فوجی بغاوت کے بعد میانمار کی سابق رہنما آنگ سان سوچی کو 4 سال کی قید سنا دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی فوج نے مسافر بردار ٹرک پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ میں بھارتی فوج نے ایک ٹرک پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ میانمار کی سرحد کے قریب پیش آیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش ہے۔یورپی یونین کے مطابق پاکستان میں حالیہ مذہبی انتہاپسندی اور عدم برداشت پر تشویش لاحق ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ: سیکیورٹی فورسز نے ترک صدر طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جکارتہ: انڈونیشیا کے ماؤنٹ سیمیرو میں آتش فشاں پھٹنے سے 13 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آتش فشاں پھٹنے سے علاقے میں راکھ اور دھویں سے اندھیرا چھا گیا جبکہ ہزاروں افراد کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کولمبو: سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پکسی نے کہا ہے کہ یقین ہے وزیراعظم عمران خان سری لنکن شہری کے قتل کے معاملے میں انصاف کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ یو این مشن افغانستان سے انسانی امداد کی مد میں 16 ملین ڈالر کیش ملا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو اومی کرون کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں بھی کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز سامنے آ گئے جس کی نیویارک گورنر کی جانب سے تصدیق کر دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کٹھمنڈو: کسی سڑک پرخراب گاڑی کودھکا لگاتے توآپ نے اکثردیکھا ہوگا لیکن نیپال میں طیارہ کا ٹائرپنکچر ہوا تومسافروں کودھکا لگانا پڑا۔