
پیرس (اسپورٹس ڈیسک) فرانس نے ورلڈ کپ کیلئے اپنی 23رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ نوجوانوں پر مشتمل اسکوارڈ میں سمیر ناصری اور بارسلونا کے ایرک ابیڈان کوچ ڈیلیئر بسکیم کے ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام فرانس کے کوچ نے پیرس میں مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم کا اعلان کیا