ورلڈ کپ 2014ء کیلئے پوما نامی کمپنی نے کھلاڑیوں کی بوٹس کی نئے ڈیزائن متعارف کرالیے

| وقتِ اشاعت :  


ساؤپالو(اسپورٹس ڈیسک)فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کیلئے پوما نامی کمپنی نے کھلاڑیوں کی بوٹس کی نئے ڈیزائن متعارف کرالیے تفصیلات کے مطابق متعارف کردہ فٹبال کے جوتوں کا نام ایلگزینڈر میکوئن کے نام سے متعارف کرایا



‘ حکومت مخالف’ جلسوں پرنواز لیگ کی تنقید

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان مسلم لیگ ۔ نواز ( پی ایم ایل ۔ این) کے رہنماؤں نے اتوار کے روز ‘ حکومت مخالف’ جلسوں اور ریلیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی)، عوامی مسلم لیگ ( اے ایم ایل) اور پاکستان عوامی تحریک ( پی اے ٹی) کی جانب سے احتجاج کی کال دی گئی ہے۔



لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں آج جمعہ کے روز پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔
یہ درخواست بیرسٹر اسجد سعید کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان عدالتوں کے بارے میں توہین آمیز رویہ اختیار کرتے ہیں



مچھ کے قریب طوفانی ہواؤں سے نیشنل ٹرانسمیشن لائن کے چار ٹاورگرنے سے لوڈشیڈنگ میں اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گزشتہ روز سبی اورمچھ کے درمیان نیشنل ٹرانسمیشن اینڈڈسپیچ کمپنی(NTDC)کے 220KVکے 4ٹاورزطوفانی ہواؤں کے باعث گرگئے جس کی وجہ سے220KVڈبل سرکٹ سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ڈبل سرکٹ سے بجلی کی بندش کے باعث تقریباً 330میگاواٹ بجلی کیسکوکے سسٹم سے نکل گئی



عالمی سامراجیت دوام بخشنے کیلئے بلوچستان میں ایران و چین کا کردار موجود ہے،بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ریاستی فورسز کی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی بمباری کے ساتھ بڑی تعداد میں زمینی فورسز کے نقل و حرکت جاری آپریشن میں تیزی کا پیش خیمہ ہے ریاست ایران و چین کے تعاون سے بلوچ سرزمین پر جاری