کوئٹہ،واسا ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: واسا ایمپلایز یونین کے زیر اہتمام تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ایسوسی ایشن کے صدر بشیر احمد کی قیادت میں ٹی اینڈ ٹی چوک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے



مغوی لڑکیوں کی تلاش کے لیے امریکہ اور نائجیریا کی کوششیں

| وقتِ اشاعت :  


امریکہ نے نائجیریا میں ماہرین کی ایک ٹیم بھیجی ہے جو وہاں ان سینکڑوں مغوی لڑکیوں کی بازیابی میں حکومت کی مدد کرے گی جنھیں اسلامی شدت پسند گروپ ’بوکوحرام‘ نے اغوا کیا ہے۔
امریکی صدر براک اوباما نے کہا کہ ماہرین کی اس ٹیم میں عسکری، قانون نافذ کرنے والے اور دیگر اداروں کے اراکین شامل ہیں



کینیا میں زہریلی شراب پینے سے 60 افراد ہلاک، متعدد اندھے ہو گئے

| وقتِ اشاعت :  


نیروبی: کینیا میں دیسی ساختہ زہریلی شراب پینے سے 60 افراد ہلاک جب کہ متعدد اندھے ہو گئے۔
غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیا کے سرکاری حکام کا کہنا ہے ملک کی 4 ریاستوں ایمبو، کیامبو، مورانگا اور کیتوئی میں گھریلو ساختہ زہریلی شراب پینے سے 60 افراد ہلاک جب کہ متعدد افراد اندھے ہو گئے ہیں،



زائد بلوچ کی عدم بازیابی بی ایس او آزاد کی تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری، مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ( آزاد) کے پر امن احتجاجوں کا سلسلہ آج پندرویں روز میں داخل ہوگئی ، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں ، لندن میں علامتی بھوک ہڑتال ، آسٹریلیا میں احتجاجی مظاہرے کے ساتھ ساتھ کراچی پریس کلب کے سامنے تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ آج پندرھویں دن میں داخل ہوگئی ۔



لیور پول کا پریمیئر لیگ جیتنے کا خواب چکناچور

| وقتِ اشاعت :  


برطانوی فٹبال کلب لیور پول کے مینیجر برینڈن روجرز نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کے انگلش پریمیئر لیگ جیتنے کی ا?میدیں ختم ہوگئی ہیں۔ روجرز نے کرسٹل پیلس کے ساتھ ہونے والے میچ کے برابری پر اختتام کو اس کی وجہ قرار دیا۔



سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے ججز سنیارٹی سے متعلق درخواست مسترد کردی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاہور کورٹ کے ججز کی سنیارٹی کے تعین سے متعلق دائر کی جانے والی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے مسترد کردی۔
شہری اسلم اعوان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے ججز کی سنیارٹی سے متعلق درخواست کی سماعت سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بنج نے کی،



پی سی بی کے چیف سلیکٹر محمد الیاس اپنے عہدے پر بحال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کو ان کے عہدے پر بحال کر دیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کی جانب سے عہدے سے برطرفی کے خلاف دائر کی گئی



مصر سے اخوان المسلمون کا خاتمہ کردیں گے: عبد الفتح السیسی

| وقتِ اشاعت :  


قاہرہ: مصر میں صدارتی انتخاب میں حصہ لینے والے سابق فیلڈ مارشل عبد الفتح السیسی نے کہا ہے کہ اگر انہیں اس انتخاب میں کامیابی مل گئی تو وہ مصر سے کالعدم تنظیم اخوان المسلمون کا وجود ہی ختم کردیں گے۔