کوئٹہ :صوبائی وزیراطلاعات وپارلیمانی امورعبدالرحیم زیارتوال نے کہاہے کہ ہمیں شراکت داراورحصہ دارکے طورپرتسلیم کرے توملک چلانے کیلئے ساتھ دیں گے اورغلامی کوکسی صورت قبول نہیں کرینگے ملک میں پارلیمنٹ کی بالادستی اورقوموں کے حقوق پراختیارات دئے بغیرحالات تبدیل نہیں ہونگے