کراچی: شہرقائد میں انسداد پولیو مہم کے پیش نظر 6 روز کے لئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہرقائد میں انسداد پولیو مہم کے پیش نظر 6 روز کے لئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور میں گرجا گھروں پر ہونے والے بم دھماکوں کے بعد مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں قتل ہونے دو افراد میں سے ایک کی شناخت نعیم کے نام ہو گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کے شہزادہ ترکی الفیصل نے متنبہ کی ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدے سے خطے کے دیگر ممالک بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کراچی میں جاری رینجرز کے آپریشن کی مکمل حمایت کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ حکومت اس معاملے پر کسی بھی سیاسی دباؤ یا بلیک میلنگ کو برداشت نہیں کرے گی۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : آزاد فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹوں ڈائریکٹر زاہد احمدمینگل اور ایکشن ایڈ کے پروگرام آفیسر پروین ناز بلوچ نے ہفتہ کے روز کوئٹہ پریس کلب میں آزاد فاؤنڈیشن اور ایکشن ایڈکے زیر اہتمام ہونے والے میڈیا بریفنگ نے صحافیوں کو بتایا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے بالائی علاقوں میں شدید بارش کے بعد دریائے ناڑی میں سیلابی پانی کا ریلہ داخل دریا کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: کور کمانڈر پشاورلیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان کا کہنا ہے کہ طالبان کی صورت میں داعش پہلے سے ہمارے ملک میں موجود ہیں کیونکہ پچھلے 12 سالوں سے طالبان یہاں جو کچھ کررہے ہیں کیا وہ داعش سے کم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے ’اوچا‘ کا کہنا ہے کہ جنوبی بحرالکاہل کے ممالک سے ٹکرانے والے سمندری طوفان کے باعث ونواتو میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان وعدے کے مطابق ممبئی حملے کے ملزمان اور ان کی مالی معاونت کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں تعاون کرے۔