• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

کینیڈا کا شام میں اسد حکومت کے خاتمے کا خیر مقدم

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 9th, 2024

کینیڈا کی جانب سے شام میں اسد حکومت کے خاتمے کا خیر مقدم کیا گیا۔ 

ٹرمپ کا امریکا میں پیدا ہونے والے غیرملکیوں کی شہریت ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 9th, 2024

امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرویو میں امریکا میں پیدا ہونے غیر ملکی اور غیر قانون قانونی طور مقیم تارکین وطن کے حوالے سے واضح بیان دے دیا۔

’ہمیں 30 منٹ پہلے پھانسی دی جانی تھی‘، شام کی جیلوں سے آزاد قیدیوں کی داستانیں

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 9th, 2024

دمشق: بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے اور باغیوں کی فتح کے بعد شام کی جیلوں سے آزاد ہونے والے قیدیوں کی خوفناک داستانیں سامنے آرہی ہیں۔ 

بشارالاسد کے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے کا شبہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 8th, 2024

شام کے صدر بشار الاسد کے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے، بشار الاسد آج صبح دمشق سے بذریعہ پرواز فرار ہوئے تھے۔

روس کی حمایت کھونے کے بعد بشارالاسد ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 8th, 2024

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس کی حمایت کھونے کے بعد بشارالاسد اپنا ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔

صدر جنوبی کوریا نے مارشل لاء کے نفاذ پر معافی مانگ لی، استعفے سے انکار

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 7th, 2024

جنوبی کوریا میں مارشل لاء کے نفاذ پر صدر یون سک یول نے معافی مانگ لی تاہم مستعفی ہونے سے انکار کر دیا۔

ایلون مسک نے ٹرمپ کو صدر منتخب کروانے کیلیے 260 ملین ڈالر کا عطیہ دیا، فیڈرل الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 7th, 2024

امریکی ارب پتی ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر منتخب کروانے کے لیے مہم میں 260 ملین ڈالرز کا عطیہ دیا۔

امریکا کا 35 ایرانی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 6th, 2024

امریکا نے ایران سے تعلق رکھنے والی مزید 35 کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کردیا۔

ایران شام میں اپنی سرگرمیاں بند کر دے، امریکا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 6th, 2024

امریکا نے ایران سے کہا ہے کہ وہ شام میں اپنی سرگرمیاں بند کر دے۔ 

برطانیہ میں لڑکوں کیلئے ’محمد‘ مقبول ترین نام

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 6th, 2024

نہ ولیم نہ چارلس برطانویوں کو 2023ء میں سب سے زیادہ ’محمد‘ نام بھا گیا۔

  • «
  • پچھلا
  • 96
  • 97
  • 98
  • 99
  • 100
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید معاشی بوجھ ناقابل برداشت!
  • بلوچستان میں سرکاری ملازمین کی حاضری اب پولیس چیک کرے گی
  • ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی، ایرانی ہم سے بات کرنا چاہیں تو رابطہ کر سکتے ہیں: صدر ٹرمپ
  • مالی: باغیوں کے حملے میں وزیر دفاع ہلاک، فوج اور باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری
  • نصیرآباد سمیت مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ،درجہ حرارت 46سینٹی گرڈ تک پہنچ گیا
  • جبری گمشدگیوں، بارڈر بندش اور بدامنی کے خلاف جماعت اسلامی کی “حق دو بلوچستان کو” مہم جاری: مولانا ہدایت الرحمن
  • حکومت پاکستان نے گوادر کو ایران ٹرانزٹ ٹریڈ کا اسٹریٹجک گیٹ وے قرار دے دیا
  • وزیراعظم شہباز شریف کا وائٹ ہاؤس ڈنر فائرنگ پر اظہارِ افسوس، ٹرمپ کے لیے دعائیں

Recent Posts

  • حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید معاشی بوجھ ناقابل برداشت!
  • بلوچستان میں سرکاری ملازمین کی حاضری اب پولیس چیک کرے گی
  • ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی، ایرانی ہم سے بات کرنا چاہیں تو رابطہ کر سکتے ہیں: صدر ٹرمپ
  • مالی: باغیوں کے حملے میں وزیر دفاع ہلاک، فوج اور باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری
  • نصیرآباد سمیت مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ،درجہ حرارت 46سینٹی گرڈ تک پہنچ گیا

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔