پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 8 سال بعد محفوظ

| وقتِ اشاعت :  


چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار  اکبر ایس بابر کے فنانشل ایکسپرٹ نے دورانِ سماعت  بتایاکہ پی ٹی آئی فنڈز میں آڈٹ کے اصول اور معیارکو نظر اندازکیا گیا ہے، ڈونرز تھرڈ پارٹی نہیں،  پی ٹی آئی قیادت کی اپنی بنائی ہوئی کمپنیاں ہیں۔



الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے فوج طلب کرلی

| وقتِ اشاعت :  


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں، این اے 245 کراچی، پی کے 7 سوات اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کیلئے فوج کی خدمات طلب کرلی۔ چیف الیکشن کمشنر نے فوج تعیناتی کیلئے آرمی چیف کو خط لکھ دیا۔



بلوچستان میں سمندری حیات کی نسل کشی کا بڑا منصوبہ، غیر ممنوعہ جال کے ذریعے بڑے پیمانے پر شکار جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی وائر نیٹ، کاڈو نیٹ اور دوسرے ممنوعہ جال کے ذریعے مچھلیوں کا شکار جاری ہے۔   کنڈ ملیر، سونمیانی، ڈام، ہور، اورماڑہ کے علاقوں میں جاری اس غیر قانونی شکار سے نہ صرف مچھلیوں کی نشل کشی ہو رہی ہے بلکہ مچھلیوں کے افزائش… Read more »



بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بی ایل ایف کے 6 افراد ہلاک: آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے پاروم کے قریب سینٹرل مکران ماؤنٹین رینج کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں  بلوچستان لیبریشن آرمی (بی ایل ایف) کے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ 



ہرنائی ، مزدوروں کے کیمپ پر حملہ 3جاںبحق تین زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ہرنائی میںمزدوروں کے کیمپ میں حملہ، تین مزدور جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ، مسلح افراد نے مشینری کو آگ لگادی ، کوئٹہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کی تعمیر کا کام کرنے والے مزدوروں کے کیمپ پر حملہ کردیا ہے جس سے تین مزدور جاں بحق اور تین کے زخمی ہوگئے۔



کوئٹہ شہر کو پانچ ٹاؤنز میں تقسیم کرنے کی تجویز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہم نے گذشتہ بجٹ میں اپوزیشن کے حلقوں کے عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا ازالہ کیا بلدیاتی انتخابات کا صاف و شفاف انعقاد ہماری بڑی کامیابی ہے مدارس کی بہتری کیلئے بجٹ میں فنڈز مختص کئے جائیں گے کوئٹہ کے اے اور بی ایریاز کے خاتمے اور شہر کو پانچ ٹاؤنز میں تقسیم کرنے کی تجاویز کا سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے گا ضلع کوئٹہ میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے حوالے سے اعتراضات سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آگاہ کیا جائے گا



کراچی: این اے 240 میں ضمنی الیکشن کے دوران کشیدگی، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کراچی میں این اے 240 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران سیاسی جماعتوں میں تصادم سے حالات کشیدہ ہوگئے، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک  اور 3 زخمی ہوگئے۔  لانڈھی نمبر 6 میں دوسیاسی جماعتوں میں تصادم کا واقعہ پیش آیا، مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات بھی سامنے آئے، جس کے نتیجے میں ایک شخص… Read more »



خط کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن یا اور کوئی فورم بنا تو ادارے تعاون کریں گے، ترجمان پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ، میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ میں نے کسی قسم کا سیاسی بیان نہیں دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں تمام سروسز چیفس نے اپنا مؤقف واضح طور … Read more »