وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج بھی عدالت سے کہیں گے اپنے فیصلے پرریویو کرے، عدالت فل کورٹ بنا دے جو فیصلہ ہوگا قبول ہو گا، بڑا آدمی وہی ہوتا ہے جواپنی غلطی کو تسلیم کر لے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج بھی عدالت سے کہیں گے اپنے فیصلے پرریویو کرے، عدالت فل کورٹ بنا دے جو فیصلہ ہوگا قبول ہو گا، بڑا آدمی وہی ہوتا ہے جواپنی غلطی کو تسلیم کر لے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے رمضان فوڈ پیکج کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہی میں عوام کے مشکلات کا اندازہ ہے رمضان کے مقدس مہینے میں ہم اپنا عوام کے ساتھ ہے اور اپنے عوام کا خیال صوبائی حکومت کی روز اول سے ترجیحات میں ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کوایک اداکارہ کو معاملات چھپانے کےلیے رقوم کی ادائیگی کے کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پنجاب میں انتخابات کے التواء کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ غیرقانونی اور غیر آئینی ہے، پولنگ 30 اپریل کے بجائے 14 مئی کو ہوگی۔ سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے التواء سے متعلق کیس کا فیصلہ… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آواران: بلوچستان نیشنل پارٹی آواران کا سینئر رہنما ء سردار محمد اسلم میروانی کی قیادت میںوفد نے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ سے ملاقات کی۔بی این پی آواران کے رہنماؤں نے گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر ملک عبدالولی خان کاکڑ کو مبارکباد دی۔بی این پی رہنماؤں نے آواران کے اہم علاقائی مسائل سے گورنر بلوچستان کو آگاہ کرتے ہوئے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت نے موجودہ بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا، کاش چیف جسٹس اس بات کا خیال کریں اور فل کورٹ تشکیل دیں ۔چیف جسٹس نے ایسے شخص کو ساتھ بٹھایا جس کے خلاف کرپشن کے سخت ترین الزامات لگے ہیں۔ملک میں دہرا معیار نہیں چل سکتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے فرزند شاہزیب رند کے امریکہ میں کراٹے کمبیٹ لیگ جیتنے پر مسرت کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہزیب بلوچستان سے تعلق رکھنے والا وہ پہلا پاکستانی ہیں جنہوں نے اس لیگ میں حصہ لے کر فتح حاصل کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کیچ میں دہشتگردوں کے حملے میں 4 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم وطن پر قربان ہونے والے مجاہدوں کو سلام پیش کرتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے شعبہ تعلقات انٹر سروسز پبلک ریلیشنز(آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق یکم اپریل 2023 کو ایرانی سرحد پر موجود دہشت گردوں کے ایک گروپ نے ضلع کیچ کے جلگئی سیکٹر میں پاک ایران سرحد پر معمول کے گشت پر مامور پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی سیاسی حالات کے پیش نظراتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج بلا لیا ہےوزیراعظم لاہورسے وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کریں گے۔