کوئٹہ: پاکستان کی نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)نے کہا ہے کہ شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے کوئٹہ کو پنجاب اور خیبر پختونخوا سے ملانے والی قومی شاہراہ کا ایک حصہ بہہ گیا ہے۔
کوئٹہ کو پنجاب سے ملانے والی شاہراہ بہہ جانے سے ٹریفک معطل ہوگئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :