پاکستان میں کسی سے کوئی بات نہیں ہوئی، یورپی یا مغربی ملک کی بحیثیت ضامن میں بات شروع کرینگے،خان آف قلات

| وقتِ اشاعت :  


لندن: خان آف قلات کے ترجمان نے کہا ہے کہ خان آف قلات ، میر سلیمان داؤد احمد زئی نے اپنے حوالے سے منسوب اس خبر کی پرزور الفاظ میں تردید کی ہے کہ اس نے پاکستان وفد سے بات کرنے پیآمادگی ظاھر کی ہے۔ترجمان نے کہا کہ خان آف قلات میر سلیمان داؤد احمد زئی نے سختی سے کہا ہے نہ وہ کسی سے ملے ہیں نہ ہی اور نہ ہی اس نے کسی سے بات کرنے میں آمادگی ظاہر کی ہے۔



ہم نے مذاکرات کی بات کی، اللہ نظر نے آزاد بلوچستان کی مانگ رکھی،بلوچستان میں  پنجابیوں کے قتل پر کیوں بات نہیں ہوتی ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء او رسینیٹر سرفراز احمد بگٹی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ناراض لوگ وہی ہیں جو ریاست کے آئین کے پابند ہیں جن کا ذکر بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال نے کیا ہے جبکہ دوسری جانب یہ لوگ دہشتگرد ہیں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے قوم پرست لیڈران نے ملک میں ایک شوشہ چھوڑا ہے کہ بلوچستان پسماندہ ہے ترقی نہیں ہے اس لیے بغاوت ہو رہی ہے



ریکوڈک کیس، لندن کورٹ میں بلوچستان کا دفاع مسترد ہونے کے بعد وفاق نے معاملات پر غور شروع کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغانستان میں قائم امریکی سفارت خانے کی طرف سے سفارتی سرگرمیاں جاری رکھنے کے اعلان کے باوجود امریکی حکام نے بتایاہے کہ کابل میں امریکی سفارت خانہ کے کانٹریکٹرز کی تعداد کو کم کرنے کا ارادہ ہے۔ اگر کابل میں امن وامان کی صورت حال زیادہ خراب ہوئی تو سفارت خانے کو عارضی طور پر بند کیا جاسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی عہدیداروں نے مزید کہا کہ سفارت خانے میں تقریبا 4000 سفارت کار، کانٹریکٹرز اور دوسرے ملازمین شامل ہیں جن میں 1400امریکی شامل ہیں۔



فواد چوہدری نے اختر مینگل اور ڈاکٹر مالک کے دعوؤں کو مسترد کردیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آبا د: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ڈاکٹر عبد المالک بلوچ اور سر دار اختر مینگل کے دعوئوں کو مسترد کردیا۔ایک انٹرویومیں وزیراطلاعات نے کہاکہ بعض طبقات میں یہ کہا جاتا ہے کہ یہ کہنا کہ حکومت اور فوج الگ ہیں (تاہم) موجودہ حکومت میں ایسا کچھ نہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مختلف نقطہ نظر کو سننے کے بعد فیصلے کرتے ہیں۔



میرے لئے ناراض بلوچ و ہ ہیں جو بلوچستان میں بیٹھے ہوئے ہیں،جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ میرے لئے ناراض بلوچ و ہ ہیں جو بلوچستان میں بیٹھے ہوئے ہیں اور انکے پاس پینے کا پانی، بجلی، سڑکیں اور بنیادی سہولیات نہیں ہیں پہلی بار حکومت نے بلوچستان کے ثپوت کو اختیارات کے ساتھ بیرون ملک بیٹھے لوگوں سے بات چیت کا اختیار دیا ہے امید ہے



گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


  کوئٹہ: گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے گورنر بلوچستان نے اپنے استعفی کی وجوہات لیٹر میں نہیں بتائی، واضح رہے کہ پی ٹی آئی بلوچستان گزشتہ 2 ماہ سے گورنر بلوچستان کی تبدیلی کا مطالبہ کررہی تھی، پی ٹی آئی بلوچستان اپنا گورنر صوبہ میں لانا… Read more »



بلوچستان اسمبلی،عثمان کاکڑ کو سیاسی خدمات پر خراج تحسین پیش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان اسمبلی نے پشتونخوامیپ کے رہنماء وسابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی جمہوری و سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کر نے کی تعزیتی قرار داد متفقہ طو رپر منظور کرلی ، صوبائی وزراء نے قرار داد کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت نے عثمان خان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کیلئے… Read more »



حکومت کے پاس ناراض بلوچوں سے بات چیت کرنے کا اختیار نہیں ہے، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے صرف ناراض بلوچوں سے بات چیت کرنے کا سوچنے کی بات کی ہے حکومت کے پاس ان سے بات چیت کرنے کا اختیار نہیں ہے، وزیراعلیٰ جام کمال خان سے انکی پارٹی کے… Read more »