مردم شماری میں افغان مہاجرین کو شامل کیا گیا خدشات درست نکلے ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ مردم شماری سے متعلق جوخدشات و تحفظات پارٹی کو تھے وہ درست ثابت ہوئے مردم شماری سے قبل محکمہ شماریات نے یہ کہا تھا کہ کوئٹہ اور بلوچستان کے پشتون اضلاع گردی جنگل پنجپائی سمیت دیگر شہروں میں افغان مہاجرین کو جو غیر قانونی طریقے سے آباد ہیں ان کو مردم شماری کا حصہ نہیں بنایا جائے گا علیحدہ شمار کیا جائے گا مگر گہری سازش کے تحت افغانستان کے لاکھوں کی تعداد میں افغان مہاجرین نے جعلی شناختی کارڈز پاسپورٹ انتخابی فہرستوں میں اندراج کرا چکے ہیں



ہمارے پاس ساٹھ سے ستر فیصد مقدمات حکومت کے خلاف ہیں،کرپشن پر سمجھوتہ نہیں کروں گا،جسٹس جمال مندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


ژوب :چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ آئین اور قانون اسمبلی میں بنتے ہیں ہمارا کام اس پر عملدرآمد کرانا ہوتا ہے آپ لوگ خود قانون توڑ کر کہتے ہیں کہ عدالت مداخلت کر رہی ہے ہمارے پاس ساٹھ سے ستر فیصد مقدمات سرکار کے خلاف ہیںکرپشن پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کروں گافیصلے ہر جگہ ہوتے ہیں درخت کے نیچے بھی بیٹھ سکتے ہیں



سی پیک گیم چینجر ہے ، چین کی بلوچستان میں سرمایہ کاری خوش آئند ہے، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات قائم ہونے کے 70 برس مکمل ہونے پر چینی کی حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین لازوال دوستی خطے میں امن و استحکام کی ضامن ہے۔



کوئٹہ، چیئرمین سی پیک عاصم باجوہ کی تقرری کیخلاف آئینی درخواست سماعت کیلئے منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ، چیئرمین سی پیک اتھارٹی کی تقرری کیخلاف آئینی درخواست سماعت کیلئے منظورعدالت عالیہ بلوچستان نے فریقین کو نوٹیسز جاری کر دیئے کیس کی آئندہ سماعت 3 جون کیلئے مقررچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس کامران خان ملاخیل پر مشتمل ڈویژنل بیج آئینی درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزارمنیر کاکڑ ایڈوکیٹ ممبر… Read more »



شہباز شریف سمیت قومی دولت لوٹنے والوں کو چھوڑا نہیں جاسکتا، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑا جا سکتا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔



تربت، دو گاڑیوں میں تصادم 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: تربت میں خوف ناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد ہلاک 5زخمی ہوگئے۔ ہفتے کی شام تربت میں سنگئی کراس پر کرولا کار اور بولان سوزوکی کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں کرولا گاڈی میں سوار 3افراد بھی شامل ہیں جو مکران ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ترجمان مجید دشتی ایڈووکیٹ کے قریبی عزیز بتائے جاتے ہیں،



اسرائیل کی غزہ پربمباری جاری، اے پی، الجزیرہ سمیت میڈیا کے دفاتر بھی تباہ

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری ہے اور اس دوران ایک اور بلند عمارت کو نشانہ بنایا جہاں الجزیرہ اور امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) سمیت دیگر بین الاقوامی میڈیا کے دفاتر بھی تباہ ہوگئے جو اسرائیلی فوج کی غزہ میں میڈیا کو خاموش کرنےکی بدترین کوشش ہے۔