ما شکیل بلو چستان حد ود میں ایرانی فو رسز کی فا ئر نگ 4پا کستانی شہر ی جا ں بحق ،3زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں ایرانی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے چار پاکستانی شہری جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق واقعہ منگل کی رات کو بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل سے تقریباً 60 کلومیٹر دور جودر بچارائی نالہ کے مقام پر پاکستان اور ایران کی سرحد پر پیش آیا۔



محکمہ تعلیم میں ہو نیو الے ٹیسٹ اور انٹرویوں کے نتا ئج سپر یم کو رٹ فیصلے کے تحت کر ینگے ،سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق محکمہ تعلیم میں ہونے والے ٹیسٹ اور انٹرویوز کے نتائج کا اعلان جلد کرنے جارہے ہیں،



دہشتگر دی کے خا تمے کیلئے مو ثر کا روائیا ں جا ری رکھیں گے ریا ستی رٹ بر قرا ر رکھا جا ئیگا ،سر فرا ز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس پیر کو یہاںوزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ زاہد سلیم، جی پولیس عبدالخالق شیخ، پرنسیپل سیکرٹری عمران زرکون اسپیشل سیکرٹری اسفندیار بلوچ سمیت اعلٰی حکام نے شرکت کی ، اجلاس میں محکمہ داخلہ کی جانب سے بریفننگ دیتے ہوئے بحالی امن کے لئے اٹھائے گئے



قیام امن کے لئے ہمارے بہادر سپوتوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے حسن خیل میں آپریشن کے دوران کیپٹن حسنین جہانگیر اور حوالدار شفیق اللہ کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت خداداد پاکستان میں قیام امن کے لئے ہمارے بہادر سپوتوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں



وزیر اعلیٰ کے احکا ما ت کے با وجو د بلو چستان میں گند م کی خر یداری تا حا ل شر وع نہ ہوسکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: )بلوچستان کے محکمہ خوراک نے وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی کی گندم کی خریداری کے حکم کو ہوا میں ا ڑا دیا ابھی تک گندم کی خریداری شروع نہیں ہو سکی وزیر اعلی نے رواں ماہ چار مئی کو گندم کی خرید ا ر ی کے احکامات دیئے تھے



سینیٹ اجلا س ،بلو چستان کے ذمہ 641ارب کے واجبا ت ہیں ادا ئیگی کر یںتو 24گھنٹے بجلی دینگے ،وفاقی حکو مت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب روپے کے واجبات ہیں، کسان بل ادا کر دیں ہم 24 گھنٹے بجلی دیں گے۔



بلوچستان کا ہر شہری امن چاہتا ہے، انسرجنسی کی وجہ پسماندگی نہیں ذاتی مفادات ہیں، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بے بنیاد پروپیگنڈوں کے ذریعے ہمارے نوجوانوں کو گمراہ کیا جارہا ہے ملک کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے ریاست اور نوجوانوں کے درمیان دوریاں ختم کرنی ہوں گی بلوچستان کا ہر شہری امن کا خواہاں ہے بلوچستان کے مسئلے کو سمجھنے کے لئے تاریخ سے واقفیت ضروری ہے پاکستان کے ہر صوبے میں پسماندہ علاقے موجود ہیں بلوچستان انسرجنسی کی وجہ پسماندگی نہیں بلکہ ذاتی مفادات اور ماضی کی غلط طرز حکمرانی ہے



جائزہ لیں گے گوادر شپ یارڈ ماسٹر پلان پر نظر ثانی کی ضرورت کیوں پیش آئی، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو بدھ کے روز یہاں گودار شپ یارڈ سے متعلق بریفنگ دی گئی بریفنگ میں صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میر ظہور بلیدی صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی،



ر یکو ڈک ،بیر ک گو لڈ کمپنی نے ایڈ وانس رائلٹی کی مد میں بلو چستان حکو مت کو 71کروڑ 12لاکھ روپے کی ادائیگی کر دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی میں ریکوڈک میں سونے اور تانبے کی پیدوار کے منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی بیرک گولڈ نے ایڈونس رائلٹی کی مد میں بلوچستان حکومت کو 71کروڑ 12لاکھ روپے کی ادائیگی کردی، ریکوڈک منصوبے سے پیدوار کا آغاز 2028میں ہوگا ۔