کوئٹہ، کرغستان میں پھنسے طلبہ کی مدد و معاونت کے لئے چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں خصوصی ڈیسک قائم

| وقتِ اشاعت :  


اکوئٹہ: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر حکومت بلوچستان نے کرغستان میں پھنسے طلبہ کی مدد و معاونت کے لئے چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں خصوصی ڈیسک قائم کردیا ہے



بلوچستان کی عوام میجر بابر خان نیازی کے مقروض ہیں، ان کے خون کے ایک ایک قطرے کا بدلہ لیا جائے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


میانوالی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہفتے کے روز میانوالی پہنچے جہاں انہوں نے ژوب کے علاقے سمبازہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے میجر بابر خان نیازی کی والد نور خان اور شہید کے بھائیوں سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی اس موقع پر صوبائی وزراء سردار سرفراز چاکر ڈومکی، میر شعیب نوشیروانی، چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان، کمشنر سرگودھا ڈویژن محمد اجمل بھٹی، آر پی او شارق کمال صدیقی اور ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ بھی موجود تھے



لا پتہ افراد با ز یا بی کمیشن کو 2011سے ابتک 998درخواستیں مو صو ل ہوئیں ہیں،محکمہ داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان حکومت نے صوبے میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی لاپتہ افراد بازیابی کمیشن کو 2011سے اب تک 998درخواستیں موصول ہوئیںجن میں سے 441افراد بازیاب ہوچکے ہیں جبکہ لاپتہ افراد بازیابی کمیشن کے پاس اب بھی 351کیسز زیر سماعت ہیں۔



ریا ست با ر با ر مذ اکرات کیلئے تیا ر ہے لیکن بعض لو گ مذا کرات نہیں سو ل نا فر ما نی چا ہتے ہیں،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کی جڑ پی ایس ڈی پی ہے ریاست بار بار مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن بہت سے لوگ مذاکرات کی بجائے سول نافرمانی چاہتے ہیں لوگوں کو بسوں سے اتار کر مارا جاتا ہے



زرعی ٹیوب ویلز کو سو لر پر منتقل کر یں گے ،بلو چستان میں امن واما ن کی صو رتحا ل پر یشا ن کن ہے حکو مت اپنی رٹ قا ئم کر یگی ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویلوں کو 50ارب روپے کی لاگت سے شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا ، صوبے میں آج سے زرعی فیڈرز پر 6گھنٹے بجلی فراہم کی جائے گی جس پر 4ارب روپے کی اضافی لاگت میں سے 2ارب وفاق جبکہ 2ارب صوبہ ادا کریگا ،



کو ئٹہ، آرٹس کونسل کراچی کے زیر اہتما م پا کستان لٹریچر فیسٹو ل کا افتتاح، ادبا ء و شعراء کی شرکت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی نے ملک بھر سے ادبی شخصیات کوبلوچستان آنا خوش آئند ہے اچھے الفاظ کا استعمال کرنے والے تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں ادب کی طاقت لوگوں کو متحد کرتی ہے ادبی میلہ روشن خیالی کا باعث بنے گا مقامی زبانوں کو فروغ ادب کی آبیاری کرتا ہے بلوچ پشتون لیڈر شب سب کو اکھٹا کرے نوجوان ایسی لیڈر شپ کے پیچھے چلیں جو سب کو متحد کرے بلو چستان مختلف زبانوں کا گلدستہ اور منفرد ثقافت کا خطہ ہے نوجوانوں میں ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنے کی صلاحیت ہے



چینی با شدوں کی سیکو رٹی یقینی بنا ئی جا ئے،گو ادر بند گا ہ کو مکمل فعا ل بنایا جا ئیگا ،شہبا ز شر یف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گوادر بندرگاہ کو مکمل فعال کرنے کیلئے ملکی درآمدات بالخصوص حکومت کی جانب سے درآمد کی جانے والی اشیاء کا ایک خاص تناسب گوادر بندرگاہ سے درآمد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک ٹو پر کام میں وزارتوں اور سرکاری اداروں کی جانب سے کسی بھی قسم کا تعطل قبول نہیں، چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے۔



بلو چستان کے زر عی ٹیو ب ویلز کو شمسی تو انا ئی پرمنتقلی کیلئے صو با ئی حکومت سے تعا ون کر یں گے ،شہباز شر یف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پیر کو یہاں وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی وفد نے ملاقات کی اور انہیں بلوچستان میں زمینداروں کو درپیش برقی مسائل اور جنوبی بلوچستان ترقیاتی پیکج سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا



بلوچستان اسمبلی اجلاس، گوادر میں غیر قانونی ٹرالنگ کیخلاف قرار داد منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں گوادر کے ساحلی علاقے میں غیر قانونی طور پرکی جانے والی ٹرالنگ کے خاتمے کے لئے قرار داد منظور کرلی گئی ، ارکان اسمبلی کی جانب سے گوادر میں غریب مزدورں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت ،



لا پتہ افراد کا مسئلہ حل کئے بغیر بلو چستان میں امن نہیں آسکتا ،تحر یک تحفظ آئین پا کستا ن

| وقتِ اشاعت :  


کوہلو: ملک بھر کی آج بلوچستان ضلع کوہلو میں بھی آئین پاکستان کے تحفظ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف، بلوچستان نیشنل پارٹی اور پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی نے احتجاجی ریلی نکالی،