بلو چستان اسمبلی اجلا س ،اپو زیشن نے بجٹ کوما یو س کن جبکہ حکو متی ارا کین نے بہتر ین قرار دید یا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث مکمل تین روزہ عام بحث کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے اپنی اپنی آراء پیش کیں ۔ جمعرات کو بلو چستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبد الخالق اچکزئی کی زیر صدارت 10منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ،



انٹیلی جنس آپر یشن میں ٹی ٹی پی کے دو اہم کما نڈ ر گر فتا ر کر کے انکے عز ائم نا کا م بنا دئیے ،بلو چستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو اہم کمانڈر نصر اللہ عرف مولوی منصور اور کمانڈر ادریس عرف ارشاد کو بلوچستان سے گرفتار کر کے بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ۔



بلوچستان اسمبلی میں نئے ضابطہ کے تحت دہشتگردوں پر تنقید سے منع کیاگیا،سرداراختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ پاکستانی ریاست اور اسٹیبلشمنٹ کا ہمیشہ سے ہی وطیرہ رہا ہے کہ اپنے بیرونی آکاں سے ڈالروں کی شکل میں امداد اور مراعات کے حصول کے لئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیںاسمبلیوں میں فوج کے خلاف بولنے پر پابندی تھی۔



بلوچستان بجٹ پیش،ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ 3ہزار آسامیو ں کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا 930 بلین روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ،25 ارب کے سرپلس بجٹ میں ترقیاتی بجٹ کا حجم 321 بلین سے زائد اور غیرترقیاتی بجٹ کا حجم 565 بلین روپے سے زائد ہے ،نئے مالی سال کے بجٹ میں بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے مختلف محکموں میں 3000 ہزار نئی اسامیاں تخلیق کی گئی ہیں ، گریڈ ایک سے 16 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 22 فیصد اضافہ کی تجویز ہے ،



بلوچستان کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

| وقتِ اشاعت :  


جمعہ کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بجٹ اجلاس ہوا جس میں محکمہ خزانہ کی جانب سے بجٹ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ صحت اور تعلیم ترجیحی شعبے ہیں۔



بلوچستان کا 850ارب روپے کا بجٹ22جون کو پیش ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:صوبائی وزراء میر ظہور بلیدی ، میر شعیب نوشیروانی اور ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت 22جون کو 850ارب روپے سے زائد کا سرپلس اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے جارہے ہیں، بجٹ میں تعلیم کے لئے 25، صحت کے لئے 10فیصد حصہ مختص کیا گیا ہے، وفاقی پی ایس… Read more »