بلو چستان کے زر عی ٹیو ب ویلز سو لر پر منتقل کر نے کیلئے جلد فنڈز کا اجر اء کر یں گے ،شہبا ز شر یف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقلی سے متعلق منعقدہ اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی اجلاس میں بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا



وزیر اعلیٰ بلو چستان گندم خریداری کیس میں پیش ، آج عدالت کوتفصیلات سے آگاہ کرینگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلو چستان ہائی کورٹ میں گندم خریداری کیس میں وزیر اعلیٰ بلو چستان اور چیف سیکر ٹری بلو چستان میں پیش، گندم خردبرد کیس کی سماعت آج صبح تک ملتوی کر د ی گئی۔



بلوچستان میں دوران زچگی زچہ وبچہ کی شرح اموات پر قا بوپا نے کیلئے اقداما ت کررہے ہیں،بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کو یہاں مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کی قیادت میں یو این ایف اے پی اے کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی اس موقع پر یو این ایف پی اے پاکستان کے کنٹری ہیڈ ڈاکٹر لووئے شبانے نے بلوچستان میں جاری پروگرامز سے متعلق وزیر اعلٰی کو آگاہ کیا



حکومت زائرین کی آمد و رفت میں ہر ممکن سہولتیں فراہم کرے گی ، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پیر کو یہاں جعفریہ زائرین گروپ آرگنائزرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے یقین دلایا کہ تفتان بارڈر اور بلوچستان سے زائرین کے سفر میں سہولیات میں بہتری لائی جائے گی



بلو چستان کے طا لبعلموں کیلئے آکسفو ر ڈ سمیت دنیا کی 2سو جا معا ت کے دوراز سے کھو لے گئے ہیں ،سر فر از بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہفتہ کو یہاں پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی صدور و جنرل سیکرٹریز سے ملاقات کی ان کے مسائل سنے وزیر اعلی نے صوبے میں عوامی فلاح و بہبود کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے تشکیل دئیے گئے اقدامات پر روشنی ڈالی ، پارٹی عہدیداروں سے ملاقات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی شہیدوں کی جماعت ہے



چمن میں ریا ستی رٹ کو بر قرار رکھا جا ئے گا مظا ہر وں کی آڑمیں حا لا ت خراب کر نے نہیں دینگے ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاک افغان سرحدی علاقے چمن کی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس جمعہ کو یہاں منعقد ہوا اجلاس میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی،



وفا قی کا بینہ نے محسن نقو ی کو بلو چستان میں امن کیلئے اہم اسٹیک ہولڈ رز سے مذاکرات کا ٹا سک دید یا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  وفاقی کابینہ نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو ہدایت کی ہے کہ وہ ادارہ جاتی، صوبائی اور وفاقی سطح پر اہم اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کریں تاکہ بلوچستان میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے آگے کی راہ کا تعین کیا جا سکے،