دیگر صوبوں کی طرح بلوچ عوام کی خوشحالی فوج کی اولین ترجیح ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں غیر معمولی کمی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد اب سیکورٹی اداروں اور آسان اہداف کو نشانہ بنارہے ہیں۔



ہم پرالزام لگانے والے کم ازکم یہ توبتائیں کہاں رشوت کھائی، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ فوج کے ساتھ مل کر آپریشن کا فیصلہ کیا اوردہشت گردی کی کمر توڑ دی جب کہ ہمارے کسی دورمیں کرپشن سمیت خورد برد کا کوئی کیس ہے تو بتایا جائے۔



کوئٹہ،ارباب غلام علی روڈ پر فائرنگ ایس پی قائد آباد 3محافظوں سمیت جاں بحق ، ڈرائیورزخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایس پی قائد آباد اور ان کے تین محافظوں کو شہید کردیا۔ فائرنگ سے ایس پی کا ڈرائیور بھی زخمی ہوا۔ پولیس اور ایف سی نے واقعہ کے بعد سرچ آپریشن میں106مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔



بلوچستان، ڈیڑھ سال میں 3 ارب42 کروڑ روپے کرپٹ عناصر سے وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرائے ،نیب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈی جی نیب بلوچستان مجاہد اکبر بلوچ نے کہا ہے قومی احتساب بیورو نے کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپناتے ہوئے کرپٹ عناصر کے خلاف اپنے قیام سے لیکر اب تک بلا امتیاز کاروائی کرتے ہوئے قومی خزانے میں 287 ارب روپے کی لوٹی ہوئی رقم بر آمد کر کے قومی خزانے میں جمع کروائی ہے۔



شریف خاندان کیخلاف کرپشن کا مقدمہ قائم کیا جائے، جے آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی رپورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف‘ مریم نواز‘ حسن نواز اور حسین نواز کیخلاف کرپشن کے ثبوت حاصل اکھٹے کر لیے۔