بہاولپور: وزیراعظم نواز شریف سانحہ احمد پور شرقیہ میں 150 سے زائد انسانی جانوں کے ضیاع کے بعد اپنا لندن کا دورہ مختصر کرکے بہاولپور پہنچ گئے۔
سانحات پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظم
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بہاولپور: وزیراعظم نواز شریف سانحہ احمد پور شرقیہ میں 150 سے زائد انسانی جانوں کے ضیاع کے بعد اپنا لندن کا دورہ مختصر کرکے بہاولپور پہنچ گئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
بہاول پور: بہاولپور احمد پور شرقیہ کے قریب نیشنل ہوئے وے پر آئل ٹینکر کے الٹنے کے بعد آگ لگنے سے دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں142فرادجھلس کرجاں بحق اور 100سے زائد زخمی ہوگئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ پاکستان میں پانامہ کامعاملہ چل رہاہے جومیری سمجھ میں نہیں آرہا،معاملہ سمجھ سے باہرہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا مقصد بے یقینی کیفیت پیدا کرنا ہے لیکن ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کا حوصلہ اور عزم متاثر ہو گا اور نہ ہی دہشتگردی کے خلاف کاوشیں ۔
زیڈ خان | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں آئی جی پولیس کے دفتر کے سامنے کار بم دھماکے میں گیارہ پولیس اہلکاروں سمیت 14؍افراد جاں بحق جبکہ 25؍افرادزخمی ہوگئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی:بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رحم کی اپیل کردی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے تین کھرب چھبیس ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی۔ بجٹ پر بحث کے دوران حکومتی ارکان اسمبلی نے بلوچستان کے حصے کے فنڈز جاری نہ کرنے پر وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی ترقیاتی پروگرام میں بلوچستان کے پرانے منصوبے شامل کرکے دھوکہ نہیں دیا جاسکتا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے جعفر مندوخیل نے الزام عائد کیا کہ حکومت میں شامل ایک اتحادی جماعت نے بجٹ کے ایک رات قبل طے شدہ امور سے ہٹ کر اپنے مرضی کے منصوبے بجٹ میں شامل کئے حالانکہ بجٹ کی تیاری کے دوران تمام امور باہمی مشاورت سے طے کئے گئے تھے مگر بجٹ سے ایک رات قبل جو کچھ کیا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی حکومت افغانستان میں حملے کرنے والے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کے لیے پاکستان میں ڈرون حملے تیز کرنے اور امداد روکنے پر غور کررہی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حزب اختلاف کے ڈپٹی لیڈر زمرک خان اچکزئی نے ایوان کو اس وقت حیران کر دیا جب انہوں نے دعویٰ کیا کہ وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے راتوں رات ایک ارب 25کروڑ روپے کی کثیر فنڈ کی دوسرے حلقے سے اپنی حلقے میں منتقل کردیا۔